• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر کی ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر کی ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق برطانوی نائب وزیر خارجہ نے امریکا ایران مفاہمت پر پاکستان کے مثبت اور بھر پور کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امن کے لئے تاریخی کردار ادا کیا۔ ایران امریکا مفاہمت نے پاکستان کو عالمی امن کا علمبردار بنا کر پیش کیا ہے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین انسداد دہشت گردی، انسداد غیر قانونی مائیگریشن، ادارہ جاتی تعاون، پولیس ٹریننگ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اپ سکیل پراجیکٹ کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، پاکستانی اداروں کی استعدادکار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں غیر قانونی مائیگریشن اور انسانی سمگلنگ کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جا رہی ہے۔دونوں وزراء نے جعلی سٹوڈنٹ ویزوں کے مسئلے کے حل کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کئی دہشت گرد تنظیمیں افغانستان سے سرگرم ہیں، افغان حکومت کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین کے استعمال کو روکنا ہو گا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔وفاقی وزراء چوہدری سالک حسین، علی پرویز ملک، طلال چوہدری، عون چوہدری، سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، ڈی جی ایف آئی اے، کمانڈنٹ این پی اے اور ڈی جی این سی سی آئی اے بھی اس موقع پر موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:امیرالمؤمنین، خلیفۂ دوم سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت پرلسبیلہ چوک سے ریگل چوک تک عظیم الشان مدحِ صحابہؓ جلوس

اگلی پوسٹ

پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی

پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper