• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نے بہترین سفارتکاری اور مضبوط دفاعی صلاحیتوں کے ذریعے دنیا میں اپنا مقام ثابت کیا ہے، فاروق ستار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے بہترین سفارتکاری اور مضبوط دفاعی صلاحیتوں کے ذریعے دنیا میں اپنا مقام ثابت کیا ہے، فاروق ستار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان نے بہترین سفارتکاری اور مضبوط دفاعی صلاحیتوں کے ذریعے دنیا میں اپنا مقام ثابت کیا ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ ملک معاشی محاذ پر بھی بھرپور پیشرفت کرے۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ایک امن پسند قوم ہے اور کسی جنگ کا حصہ بننا نہیں چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ جنگیں مسائل کا حل نہیں ہوتیں ، پاکستان نے ہمیشہ خطے اور دنیا میں امن کے قیام کے لئے مثبت کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی اور استحکام کے لئے معاشی اصلاحات ناگزیر ہیں، اگر ضروری اصلاحات اور مشکل فیصلے نہ کئے گئے تو بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے اہداف حاصل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اب "معاشی جنگ” لڑنا ہوگی اور معاشی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا ہوگا۔کراچی کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ کراچی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے جو قومی ریونیو کا تقریباً 60 فیصد اور برآمدات کا 40 فیصد فراہم کرتا ہے لیکن اس کے باوجود شہر کو اس کا جائز حق نہیں مل رہا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کا انفراسٹرکچر خستہ حالی کا شکار ہے، گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ برقرار ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی جا رہی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ کراچی سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں تاکہ پاکستان معاشی استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی بجٹ ریلیف پر مبنی اور سابقہ بجٹوں سے مختلف ہے، معاشی استحکام، ٹیکس اصلاحات اور موثر انفورسمنٹ کے ذریعے مالی گنجائش پیدا کر کے تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان، آئی ٹی، نوجوانوں سمیت ہر شعبے کو نمایاں ریلیف فراہم کیا گیا، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

امریکا ایران امن معاہدہ جنگ زدہ یمن کے لیے سیاسی حل کی راہ ہموار کر سکتا ہے، پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا ایران امن معاہدہ جنگ زدہ یمن کے لیے سیاسی حل کی راہ ہموار کر سکتا ہے، پاکستان

امریکا ایران امن معاہدہ جنگ زدہ یمن کے لیے سیاسی حل کی راہ ہموار کر سکتا ہے، پاکستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper