• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارک باد دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی میاں عالم داد لالیکا، ارم حامد حمید، شیخ آفتاب احمد ، محمد خان ڈاہا، انوار الحق چوہدری شہباز بابر، سردار شمشیر مزاری اور دانیال احمد نے منگل کو یہاں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق ان ملاقاتوں میں اراکین قومی اسمبلی نے مالی سال 27 ۔ 2026 کا عوام دوست بجٹ پیش کرنے اور خطے کی امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں پاکستان کے موثر سفارتی کردار پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا ۔ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

ای سی سی کی سوئی نادرن کے گیس نیٹ ورک سے منسلک یوریا تیار کرنے والے کارخانوں کو 30 جون تک گیس کی فراہمی جاری رکھنے کی اجازت

اگلی پوسٹ

ایزی پیسہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹلائزیشن آف پیمنٹس کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایزی پیسہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹلائزیشن آف پیمنٹس کا آغاز کر دیا

ایزی پیسہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹلائزیشن آف پیمنٹس کا آغاز کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper