• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایزی پیسہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹلائزیشن آف پیمنٹس کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
ایزی پیسہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹلائزیشن آف پیمنٹس کا آغاز کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان کے معروف ڈیجیٹل بینک ایزی پیسہ نے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) اور سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے تعاون سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صارفین کی ادائیگیوں کے ٹچ پوائنٹس کو ڈیجیٹائز کردیا ہے۔ یہ اقدام ایئرپورٹ کو کیش لیس اور مستقبل سے ہم آہنگ سفری نظام میں منتقلی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ایئر وائس مارشل ذیشان سعید تھے۔ تقریب میں ایزی پیسہ کے چیف ڈیجیٹل آفیسر فرحان حسن اور چیف بزنس آفیسر شہزاد خان سمیت ایزی پیسہ کی قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور اسلام آباد ایئرپورٹ مینجمنٹ کے دیگر حکام اور سٹیک ہولڈرز بھی موجود تھے۔ڈیجیٹائزیشن مہم کے تحت ایزی پیسہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اہم صارف ٹچ پوائنٹس پر کیو آر کوڈز نصب کیے ہیں جس کے ذریعے ایئرپورٹ کے سالانہ لاکھوں مسافروں کو کیو آر اور ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے بغیر کسی رکاوٹ ادائیگیاں کرنے کی سہولت حاصل ہوگی۔ایزی پیسہ اور پی اے اے کی مالیاتی شمولیت کو فروغ دینے اور پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو مستحکم بنانے کے مشترکہ عزم کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے کہا کہ یہ حوصلہ افزاء بات ہے کہ نجی شعبہ معیشت کو ڈیجیٹائز کرنے اور قومی ایجنڈے کے مطابق کیش لیس نظام کو فروغ دینے میں کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جو ملک کے دارالحکومت کا گیٹ وے ہے، کی ڈیجیٹلائزیشن مالی شمولیت کے فروغ اور ڈیجیٹل فرسٹ ایکو سسٹم کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرے گی۔ یہ قدم صرف ڈیجیٹل ادائیگی کے حل کا آغاز نہیں بلکہ پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کا دروازہ بھی ہے۔ ایزی پیسہ کے چیف بزنس آفیسر شہزاد خان نے ایزی پیسہ اور پی اے اے کے درمیان شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل طور پر بااختیار ایئرپورٹ ایکوسسٹم کی تشکیل میں یہ تعاون اہم کردار ادا کرے گا۔ اہم صارف ٹچ پوائنٹس پر کیوآر کی سہولت فراہم کرنا وزیراعظم کے کیش لیس معیشت کے ایجنڈے کو فروغ دینے کی جانب فیصلہ کن قدم ہے جو سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالیاتی شمولیت کے وژن کے مطابق ہے۔ایزی پیسہ میں ہم ہر پاکستانی کو آسان، محفوظ اور بلاتعطل مالیاتی خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، چاہے وہ سفر میں ہی کیوں نہ ہوں۔ ایزی پیسہ حکومت پاکستان اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ مل کر حکومت کے کیش لیس پاکستان اقدام کے تحت کیو آر پر مبنی ادائیگیوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے آن بورڈنگ کو آسان بنایا جا رہا ہے، آگاہی میں اضافہ کیا جا رہا ہے اور کاروباروں کے لیے ویلیو پروپوزیشن کو مستحکم کیا جا رہا ہے۔60 ملین سے زائد رجسٹرڈ صارفین اور ملک کے پہلے ڈیجیٹل بینک کے طور کمرشل آپریشنز کا آغاز کرنے والی کمپنی کے طور پر ایزی پیسہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالیاتی شمولیت اور جامع معاشی ترقی کے وژن سے ہم آہنگ ہے۔ کمپنی اپنی مالیاتی مصنوعات اور خدمات کے دائرہ کار کو مسلسل وسعت دے رہی ہے تاکہ نہ صرف موجودہ صارفین بلکہ ان لاکھوں افراد تک بھی رسائی حاصل کی جا سکے جو ابھی تک بینکنگ نظام سے باہر یا محدود بینکنگ سہولتوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارک باد دی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ کا منصور ہ کا دورہ، امیر جماعت اسلامی سے ملاقات میں اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ کا منصور ہ کا دورہ، امیر جماعت اسلامی سے ملاقات میں اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ کا منصور ہ کا دورہ، امیر جماعت اسلامی سے ملاقات میں اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper