• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجٹ میں اتحادیوں کو ساتھ رکھاہے، بیگم تہمینہ دولتانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجٹ میں اتحادیوں کو ساتھ رکھاہے، بیگم تہمینہ دولتانہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) :مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی بیگم تہمینہ دولتانہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ملک کو آگے لے جانے کیلئے تمام اتحادیوں کو خوبصورتی سے ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ 2026-27ء پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایم این اے بیگم تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معمولی اختلافات آتے ہیں لیکن وزیراعظم بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی بات مان لیتے ہیں اور معاملات کو آگے بڑھاتے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ گلگت بلتستان کے معاملے پر بھی جب کوئی مسئلہ ہوا تو شہباز شریف نے نرمی دکھائی اور بجٹ میں ان تحفظات کو دور کر کے سب کو ساتھ چلایا۔ تہمینہ دولتانہ کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ ملکی حالات میں ہمیں ایسی جمہوریت کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اللہ کے فضل سے یہ حکومت اور بجٹ کے اہداف کامیابی سے آگے بڑھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

گھانا کے نیشنل سکیورٹی کوآرڈینیٹر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کا وزارت دفاعی پیداوار کا دورہ

اگلی پوسٹ

موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے پیش نظر ٹیلی نار پاکستان کے زیراہتمام ’’سسٹین ایبلٹی ایکسپو 2026‘‘ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے پیش نظر ٹیلی نار پاکستان کے زیراہتمام ’’سسٹین ایبلٹی ایکسپو 2026‘‘ کا انعقاد

موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے پیش نظر ٹیلی نار پاکستان کے زیراہتمام ’’سسٹین ایبلٹی ایکسپو 2026‘‘ کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper