• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے پیش نظر ٹیلی نار پاکستان کے زیراہتمام ’’سسٹین ایبلٹی ایکسپو 2026‘‘ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے پیش نظر ٹیلی نار پاکستان کے زیراہتمام ’’سسٹین ایبلٹی ایکسپو 2026‘‘ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے پیش نظر ٹیلی نار پاکستان نے اسلام آباد میں اپنے ہیڈکوارٹرز میں ’’سسٹین ایبلٹی ایکسپو 2026‘‘ کا انعقاد کیا جس کا مقصد ماحول دوست طرز زندگی اور موسمیاتی اقدامات کو فروغ دینا تھا۔ تقریب کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی ابرار حسین نے ٹیلی نار پاکستان کی قیادت کے ہمراہ کیا۔نمائش میں ری سائیکل شدہ پلاسٹک سے تیار کردہ اینٹیں، پلاسٹک بوتلوں کی واپسی پر انعام دینے والی مشینیں، ماحول دوست مصنوعات، توانائی کے موثر استعمال کے لیے آئی او ٹی پر مبنی حل، شجرکاری اور اربن گارڈننگ جیسے ماڈلز پیش کئے گئے۔اس موقع پر پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کےڈائریکٹر جنرل ابرار حسین نے ٹیلی نار پاکستان کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ نجی شعبے کے ایسے اقدامات ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے قومی ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ٹیلی نار پاکستان نے ایک ایسا موثر پلیٹ فارم فراہم کیا ہے جو لوگوں کو اپنی روزمرہ عادات پر نظرثانی کرنے اور ماحول دوست طرز زندگی اپنانے کی ترغیب دیتا ہے۔ چیف پیپل آفیسر ٹیلی نار پاکستان اریج خان نے کہا کہ پائیداری صرف اداروں کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر فرد کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور اس نوعیت کے اقدامات ایک زیادہ ماحول دوست اور محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھتے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجٹ میں اتحادیوں کو ساتھ رکھاہے، بیگم تہمینہ دولتانہ

اگلی پوسٹ

ایوان بالا میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیلات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایوان بالا میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیلات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

ایوان بالا میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیلات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper