• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2026
in پاکستان
0
امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)امریکہ ایران امن معاہدے میں موثر ملڑی ڈپلومیسی پرنوبل پیس فار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاصارفین کی جانب سےعسکری قیادت کی بھرپور پذیرائی،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکوامن کاسفیرقراردیا جارہاہے،وزیراعظم شہباز شریف کےامریکاایران امن معاہدہ سےمتعلق ٹویٹ کوچند ہی گھنٹوں میں لاکھوں صارفین نےری ٹویٹ کیاااورپاکستان کی کوششوں کو سراہا۔سوشل میڈیاصارفین کے مطابق وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کی بدولت امریکا ایران معاہدہ طے پایا اور پاکستان دنیا بھر میں سرخرو ہوا۔بھارتی سینئر صحافی سریند ساگر نے ایران امریکا جنگ کے خاتمے میں پاکستان کے اہم کرادار کااعتراف کرتے ہوئے کہاکہ دنیا اب امن کے لئے بھارت کے بجائے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے جو مودی کی بدترین ناکامی ہے،بھارتی صحافی اشوک سوائن نے ایکس پرامریکا ایران امن معاہدہ پرپاکستان کے کردارکی تعریف کی۔ایک اوربھارتی صارف نےایکس پرمودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےامن معاہدہ میں پاکستان کےاہم کردارکو سراہا ہے ۔ ماہرین کے مطابق دنیا کو جنگ کی تباہی سے بچانے میں پاکستان کی موثر سفارت کاری کے باعث دشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو چکاہے،بھارت اپنی انتہاپسند پالیسیز کی بدولت دنیا بھر میں تنہا ءہو چکا ہے جبکہ پاکستان موثر سفارت کاری کے ذریعےاقوام عالم میں مرکز نگاہ بن گیا ہے۔پاکستان کی دور اندیش سیاسی اور عسکری قیادت نےپیچیدہ بحرانوں کے پرامن حل کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان عالمی امن اوراستحکام کاعلمبردار ہے

پچھلی پوسٹ

مشعال ملک اور رضیہ سلطان کا ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر ایس ایم منیر کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

اگلی پوسٹ

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی پر تشدد کارروائیاں ،لا ء انفورسمنٹ فورسز کے 4 ملازمین شہید ، 89 زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی پر تشدد کارروائیاں ،لا ء انفورسمنٹ فورسز کے 4 ملازمین شہید ، 89 زخمی

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی پر تشدد کارروائیاں ،لا ء انفورسمنٹ فورسز کے 4 ملازمین شہید ، 89 زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper