• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی پر تشدد کارروائیاں ،لا ء انفورسمنٹ فورسز کے 4 ملازمین شہید ، 89 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2026
in پاکستان
0
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی پر تشدد کارروائیاں ،لا ء انفورسمنٹ فورسز کے 4 ملازمین شہید ، 89 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی ) کی پر تشدد کارروائیوں میں لا ء انفورسمنٹ فورسز کے 4 ملازمین (بشمول ایس آئی) شہید اور 89 زخمی ہوئے جبکہ شر پسند عناصر کی جانب سے سی ایم ایچ راولاکوٹ کی توڑ پھوڑ ، مریضوں پر تشدد کے واقعات کے علاوہ براہ ر است فائرنگ کے نتیجہ میں اےپی سی پر 30 کے قریب گولیوں کے نشان کے ساتھ اے پی سی کے 2 عدد ٹائر بھی فائر مار کر پھاڑے گئے۔آزاد جموں وکشمیر پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق راولا کوٹ میں موجود شر پسند عناصر کی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے لا ء انفورسمنٹ فورسز کی معقول تعداد موجود ہے جو لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بحال رکھنے کے لئے دن رات مصروف کار ہے۔اضلاع بھمبر میر پور کوٹلی سدھنوتی ویلی، باغ چہلم ویلی مظفرآباد اور نیلم میں حالات نارمل ہیں کہیں شٹر ڈائون اور کہیں معمولی پہیہ جام ہے۔پولیس کی جانب سے کاروبار کرنے والوں اور گاڑی مالکان کو عملی تحفظ دیا جارہا ہے جس کے باعث کاروبار زندگی رواں دواں ہے۔ اس کا کریڈٹ پولیس کے ساتھ امن پسند عوام کو بھی جاتا ہے۔ کالعدم جو ائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی میں کے شر پسندوں کے خلاف 2026-06-06 سے 2026-06-14 کے دوران کل 81 مقدمات درج ہو چکے ہیں۔ ان مقدمات میں ملوث ملزمان میں سے 425 شر پسندوں کوگرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ نا جائز 15 خود کار ہتھیار بمعہ ایمونیشن، آہنی کے، واکی ٹاکی سیٹ ، حساس آلات، دستاویزات وغیرہ برآمد ہو چکے ہیں علاوہ ازیں کا لعدم جے اے اے سی کے 400 سے زائد شر پسند کارکنان کے نام Alh شیڈول پر درج کرائے جارہے ہیں۔آزاد کشمیر پولیس اور دیگر لا ء انفورسمنٹ فورسز کی بہترین حکمت عملی کے نتیجہ میں مجموعی طور پر آزاد کشمیر میں لا اینڈ آرڈر کی صور تحال تسلی بخش ہے۔ اضلاع کے درمیان ٹریفک کی آمدورفت جاری ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام انٹری پوائنٹس اوپن ہیں اور ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بحال ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ پر امن رہیں، افواہوں پر یقین نہ کریں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں، حساس مقامات اور غیر قانونی اجتماعات سے دور رہیں کسی بھی کالعدم یا غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تنظیم سے دوری اختیار کریں۔ مشکوک سرگرمی مسلح افراد، اشتعال انگیز منصوبہ بندی یا امن عامہ کومتاثر کرنے کی اطلاع فوری طور پر قریبی تھانہ یا ضلعی انتظامیہ کو دیں۔

پچھلی پوسٹ

امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

اگلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری کا امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کے اعلان کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری کا امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کے اعلان کا خیرمقدم

صدر آصف علی زرداری کا امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کے اعلان کا خیرمقدم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper