• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

موسمیاتی تغیر ،دریائے چناب، راوی اور توی میں پانی کی کمی کی وجہ سے نہروں میں بھی پانی کم ہے، خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2026
in پاکستان
0
موسمیاتی تغیر ،دریائے چناب، راوی اور توی میں پانی کی کمی کی وجہ سے نہروں میں بھی پانی کم ہے، خواجہ محمد آصف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر کی وجہ سے دریائے چناب، راوی اور توی میں پانی کی کمی کی وجہ سے نہروں میں بھی پانی کی کمی کا سامنا ہے، گرمی کے بڑھنے اور بارشوں کی وجہ سے اس میں بہتری کی توقع ہے۔پیر کو قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن خورشید جونیجو کی جانب سے بجٹ تقریر میں اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ دریائے چناب، راوی اور توی میں پانی کی کمی ہے۔ اسی وجہ سے نہروں میں بھی کم پانی ہے۔نہروں میں پانی کی مقدار 20 ہزار کیوسک تک ہوتی ہے تاہم اس وقت 13 سے 14 ہزار کیوسک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈائون سٹریم تک پانی کی کمی کے حوالے سے شکایت درست ہے تاہم گرمی کی شدت بڑھنے اور بارشوں کی وجہ سے اس میں اضافے کا امکان ہے۔

پچھلی پوسٹ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

اگلی پوسٹ

امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper