• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2026
in پاکستان
0
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ کے حوالے سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈکوارٹرز میں پیر کے روز ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر عصمت نواز، ادارے کے افسران اور عملے نے شرکت کی۔ محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر یہ تقریب مقررہ وقت سے قبل منعقد کی گئی تھی۔ تقریب سے خطاب میں چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قومی خدمات اور عظیم قربانیوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو جیسی عظیم شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی پر ہونے والی تنقید دراصل غریب عوام کے سماجی تحفظ کے حق پر تنقید کے مترادف ہے، جس کے پاس کچھ نہ ہو اس کے لیے معمولی سہارا بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ اصلاحات کا خیرمقدم کیا جاتا ہے تاہم اداروں کو بند کرنے کی باتیں قابل قبول نہیں، مثبت تجاویز اور تعمیری تنقید ہمیشہ خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ سے زائد مستحق خاندان پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں ، حکومت کا کام شہریوں کو تحفظ، تعلیم، صحت اور سماجی تحفظ فراہم کرنا ہے۔چیئرپرسن نے کہا کہ بی آئی ایس پی میں بہتری کا عمل جاری ہے، نیا ادائیگی نظام، ری سرٹیفیکیشن اور سکل ٹریننگ پروگرامز اہم اصلاحاتی اقدامات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ بی آئی ایس پی کو مزید موثر اور مضبوط بنایا جائے گا، ایک کروڑ سے زائد خاندانوں کے مفاد کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔سینیٹر روبینہ خالد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستحق خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا بلکہ انہیں ہنرمند اور خودمختار بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے ادائیگی نظام کی کامیابی کے لیے ٹیم ورک اور بھرپور محنت ناگزیر ہے۔تقریب کے دوران شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی دستاویزی ویڈیوز بھی پیش کی گئیں۔ تقریب کے اختتام پر سینیٹر روبینہ خالد نے افسران اور عملے کے ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔

پچھلی پوسٹ

فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا یوروسیٹری 2026 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح

اگلی پوسٹ

موسمیاتی تغیر ،دریائے چناب، راوی اور توی میں پانی کی کمی کی وجہ سے نہروں میں بھی پانی کم ہے، خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موسمیاتی تغیر ،دریائے چناب، راوی اور توی میں پانی کی کمی کی وجہ سے نہروں میں بھی پانی کم ہے، خواجہ محمد آصف

موسمیاتی تغیر ،دریائے چناب، راوی اور توی میں پانی کی کمی کی وجہ سے نہروں میں بھی پانی کم ہے، خواجہ محمد آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper