• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی کا اقتدار میں رہنے کا جنون، بھارتی معیشت، اقلیتیں اور عوام بدحالی کا شکار،بھارتی جریدہ دی ٹیلی گراف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2026
in انڈیا
0
مودی کا اقتدار میں رہنے کا جنون، بھارتی معیشت، اقلیتیں اور عوام بدحالی کا شکار،بھارتی جریدہ دی ٹیلی گراف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(اے پی پی):مودی کے اقتدار میں رہنے کے جنون سے بھارتی معیشت، اقلیتیں اور عوام بدحالی کا شکار ہیں۔ مودی نے ہندوتوا سوچ اور جھوٹے دعوؤں سے بھارت کے عوام کو اپنا غلام بنا کر اقتدار کی کرسی سنبھال رکھی ہے ۔بھارتی جریدہ دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی معیشت میں روپیہ کمزور، سرمایہ ملک سے باہر اور نجی سرمایہ کاری تباہی کا شکار ہے۔جنگ کے باعث ترسیلاتِ زر میں کمی سے بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید دباؤ کا شکار ہو گئے، بھارت میں عوامی خزانے سے بے پناہ رقم مودی کو عظیم انسان بنا کر پیش کرنے پر خرچ کی گئی۔دی ٹیلی گراف کے مطابق مودی کی طرح امت شاہ بھی ہندو راشٹرا بنا کر مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانا چاہتا ہے، مودی حکومت الیکشن کمیشن سمیت دوسرے اداروں کو ذاتی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے، مودی اور شاہ کے حکومت میں رہنے میں پریس پر دباؤ اور "گودی میڈیا” نے بھی اہم کردار ادا کیا ۔عالمی ماہرین کے مطابق بھارت میں پوری طرح امیروں کا نظام بن چکا ہے جہاں کچھ بااثر افراد حکمرانوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں،مودی نے ہندو ووٹ بنانے کیلئے ہندوؤں میں یہ خوف پیدا کر دیا کہ مسلمان ان پر حکومت کرنے لگیں گے۔ ماہرین کے مطابق مودی اور امت شاہ سیاسی فائدے اور ہندوتوا سوچ مسلط کرنے کیلئے مسلمانوں کی جان کے دشمن بن چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن منایا گیا

اگلی پوسٹ

مشعال حسین ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مشعال حسین ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مشعال حسین ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper