• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن اتوار 14 جون کو منایا گیا۔اس دن کا مقصد محفوظ خون کی ضرورت کے بارے میں عوامی سطح پر آگاہی پیداکرنا اورانسانی زندگیاں بچانے کیلئے رضاکارانہ اور بلامعاوضہ خون عطیہ کرنے والوں سے اظہار تشکر ہے۔عالمی ادارہ صحت نے پاکستان بھر کے عوام سے رضاکارانہ طور پر خون کاعطیہ دینے کی اپیل کی ہے۔خون عطیہ کرنے والوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں اقوامِ متحدہ نے کہا کہ پاکستان کو سالانہ تقریباً 23 لاکھ خون کے عطیات کی کمی کا سامنا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان کو ہر سال 50 لاکھ سے زائد خون کے عطیات درکار ہوتے ہیں جبکہ اس وقت ملک میں تقریباً 27 لاکھ سالانہ عطیات اکٹھے ہو رہے ہیں جس میں رضاکارانہ اور بلا معاوضہ عطیات کی شرح مجموعی تعداد کا صرف 18 فیصد ہے۔پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر لوو داپینگ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی طبی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لوگ خون عطیہ کریں تاکہ قیمتی انسانی جانیں بچائی جا سکیں۔خون کے عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری، غیر سرکاری، نجی ، طبی اور فلاحی اداروں کے زیر اہتمام تقاریب کا اہتمام کیا گیا تاکہ عام آدمی کو عطیہ خون کی اہمیت سے روشناس کرایا جا سکے۔ واضح رہے کہ عالمی دن کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں عطیہ خون کیلئے کیمپس بھی لگائے گئے جہاں پر لوگوں نے خون کے عطیات دیئے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو

اگلی پوسٹ

مودی کا اقتدار میں رہنے کا جنون، بھارتی معیشت، اقلیتیں اور عوام بدحالی کا شکار،بھارتی جریدہ دی ٹیلی گراف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی کا اقتدار میں رہنے کا جنون، بھارتی معیشت، اقلیتیں اور عوام بدحالی کا شکار،بھارتی جریدہ دی ٹیلی گراف

مودی کا اقتدار میں رہنے کا جنون، بھارتی معیشت، اقلیتیں اور عوام بدحالی کا شکار،بھارتی جریدہ دی ٹیلی گراف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper