• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثہ پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثہ پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد۔(نمائندہ خصوصی):قائمقام صدرآزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نےمظفرآباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پاک فوج کے بہادر افسران اور جوان وطن کے دفاع، سلامتی اور قومی فرائض کی انجام دہی کے دوران بے مثال قربانیاں پیش کر رہے ہیں۔ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے اہلکار پوری قوم کے ہیرو ہیں جن کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے حادثے میں شہید ہونے والے افسران و جوانوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس المناک سا نحے پر پوری قوم سوگوار ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو اپنی جوار رحمت میں بلند و اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

یو اے ای میں ایران امریکہ جنگ کے دوران وہاں کے سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو واپس وطن بھیجا گیا ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اگلی پوسٹ

این ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاریاین ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
این ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاریاین ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاریاین ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper