• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

این ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاریاین ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2026
in Uncategorized
0
این ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاریاین ڈی ایم اے کا10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 10 تا 15 جون ملک کے بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔بدھ کواین ڈی ایم اے کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق موجودہ صورتحال این ای او سی کی جانب سے 3 سے 4 ماہ قبل جاری موسمی جائزہ کے عین مطابق ہے۔ ملک میں جاری موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب سے جاری پیشگی الرٹس کے عین مطابق ہے ۔گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ممکنہ بارش کے باعث مقامی سطح پر اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔پہاڑی علاقوں میں بارشوں کے باعث ندی نالوں اور برساتی آبی گزرگاہوں میں اچانک طغیانی کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے چترال، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام اور مانسہرہ میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے،آزاد کشمیر کے مظفرآباد، وادی نیلم، باغ اور راولاکوٹ میں مقامی سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔گلگت بلتستان کے گپس یاسین، غذر، دیامر، تانگیر، داریل اور گلگت کے علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔نشیبی علاقوں اور ندی نالوں کے قریب رہنے والے شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔سیاحوں اور مسافروں کو شدید بارشوں کے دوران پہاڑی علاقوں کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ اور امدادی اداروں کو ہنگامی ٹیمیں اور ڈی واٹرنگ مشینری تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔این ڈی این اے نے شہری علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے خطرے کے پیش نظر نکاسی آب کے نظام اور نالوں کی صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔این ای او سی نے 12 تا 15 جون گلگت بلتستان اور ملحقہ کوہستانی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کا الرٹ بھی جاری کر دیا۔قراقرم ہائی وے اور جگلوٹ-سکردو روڈ کے مختلف مقامات پر عارضی بندش اور سفری مشکلات کا خدشہ ہے۔چلاس، بشیداس، تھلپن، شینگس نالہ، شیطان نالہ، چماچو، ٹورمک نالہ اور دیگر حساس مقامات پر خطرات میں اضافے کا امکان ہے۔عطا آباد ٹنل، شِمشال، خپلو اور مشرقی بلتستان کے علاقوں میں پہاڑی ڈھلوانوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ہنگامی امدادی ٹیموں کو فوری رسپانس کے لیے الرٹ رہنے اور ضروری مشینری تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔خطرے سے دوچار علاقوں کے مکین مقامی انتظامیہ اور موسمی ایڈوائزری پر عمل کریں۔بروقت معلومات کے لیے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ کا استعمال کریں ۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کی ہدایت کر دی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے حادثہ پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات کا اجلاس، پانچویں ریگولیٹری ریفارمز پیکج کا جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات کا اجلاس، پانچویں ریگولیٹری ریفارمز پیکج کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات کا اجلاس، پانچویں ریگولیٹری ریفارمز پیکج کا جائزہ لیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper