• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئندہ بجٹ تمام صوبوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ،سینیٹر پرویز رشید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2026
in پاکستان
0
آئندہ بجٹ تمام صوبوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ،سینیٹر پرویز رشید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ تمام صوبوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ممکنہ ریلیف فراہم کرے گا۔بدھ کے روز پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ کی تیاری کے دوران صوبائی حکومتوں سے تفصیلی مشاورت کی گئی اور وزرائے اعلیٰ کی جانب سے پیش کی جانے والی تمام سفارشات کو قبول کرتے ہوئے بجٹ کا حصہ بنایا گیا ہے جو وفاقی حکومت کے مشاورتی اور جامع طرزِ حکمرانی کا مظہر ہے۔آزاد جموں و کشمیر میں جاری احتجاجی مظاہروں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں پرویز رشید نے کہا کہ عوامی ریلیف سے متعلق اہم مطالبات پہلے ہی حل کیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئینی نوعیت کے مطالبات کو سڑکوں پر احتجاج کے بجائے منتخب جمہوری فورمز پر اٹھایا جانا چاہیے۔انہوں نے احتجاج کرنے والے گروہوں پر زور دیا کہ وہ سیاسی جماعتیں تشکیل دیں، انتخابات میں حصہ لیں اور اپنے مطالبات کو انتخابی منشور کا حصہ بنا کر عوامی حمایت حاصل کریں۔سینیٹر پرویز رشید نے مظاہرین کو تشدد، جبر اور تصادم کی سیاست سے گریز کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ایسے طرزِ عمل جمہوری اقدار اور آئینی اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتے۔انہوں نے تمام فریقین پر زور دیا کہ اختلافات کے حل کے لیے قانونی اور آئینی راستے اختیار کیے جائیں، کیونکہ پائیدار حل اور قومی استحکام کے لیے جمہوری عمل ہی سب سے موثر ذریعہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

معربی ممالک کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف پابندیاں عائد

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نوجوانوں کو ملکی جامعات میں آئی ٹی کے شعبے میں فراہم کی جانے والی تربیت کو بین الاقوامی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نوجوانوں کو ملکی جامعات میں آئی ٹی کے شعبے میں فراہم کی جانے والی تربیت کو بین الاقوامی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نوجوانوں کو ملکی جامعات میں آئی ٹی کے شعبے میں فراہم کی جانے والی تربیت کو بین الاقوامی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper