• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

معربی ممالک کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف پابندیاں عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
معربی ممالک کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف پابندیاں عائد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس۔(نمائندہ خصوصی):برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، فرانس، نیوزی لینڈ اور ناروے نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد کو مالی معاونت فراہم کرنے، اس کی حوصلہ افزائی کرنے اور اس میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔ الجزیرہ کے مطابق مغربی ممالک کی جانب سے گزشتہ روز یہ اقدام مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی ریکارڈ توسیع اور آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے تشددکے جواب میں کیا گیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جیان نویل بیروٹ نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں کہا ہے کہ اپنے برطانوی، کینیڈین، آسٹریلوی، نیوزی لینڈ اور ناروے کے شراکت داروں کے ساتھ مل کر ہم ان افراد کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر رہے ہیں جو مغربی کنارے میں نوآبادیاتی سرگرمیوں اور تشدد کو مزید بڑھا رہے ہیں۔ ان مغربی ممالک نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی حکومت زمینی صورتحال سے موثر طریقے سے نمٹنے میں ناکام رہی تو وہ مزید اقدامات کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نےکہا کہ فرانس نے اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بیزلیل سموٹریچ، آبادکار گروپوں کے تین رہنماؤں اور 21 اسرائیلی آبادکاروں پر بھی مغربی کنارے میں تشدد کے باعث ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کسٹمز گودام کوئٹہ میں آتشزدگی کے حالیہ واقعہ کی انکوائری رپورٹ ایک ہفتہ میں ایوان میں پیش کر دی جائے گی،سعد وسیم

اگلی پوسٹ

آئندہ بجٹ تمام صوبوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ،سینیٹر پرویز رشید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئندہ بجٹ تمام صوبوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ،سینیٹر پرویز رشید

آئندہ بجٹ تمام صوبوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ،سینیٹر پرویز رشید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper