• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی ترقی خوشحالی تحفظ، کے لیے متحد ہوں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 8, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی ترقی خوشحالی  تحفظ، کے لیے متحد ہوں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان اسمبلی کی رکن محترمہ فرح عظیم شاہ نے ایک جذباتی خطاب میں ملک کے نوجوانوں اور تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے پیارے وطن پاکستان کے تحفظ، اتحاد اور ترقی کے لیے متحد ہوں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ آج سوشل میڈیا پر فیک پروپگنڈا اور غلط اطلاعات کے ذریعے نوجوان نسل کو اپنے ملک، آزادی اور اداروں کے خلاف ورغلایا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جیسے 1947 میں ایک قوم نے ایمان، اتحاد اور اتفاق کے ساتھ محنت کر کے ایک مضبوط ملک حاصل کیا، ہمیں بھی آج اسی جذبے اور اتحاد کی ضرورت ہے۔انہوں نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، بیرسٹر گوہر، چیئرمین پی ٹی آئی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمن، جمیعت اسلام اور تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے شعبے، مذہب یا سیاسی وابستگی سے قطع نظر، ایمان پاکستان تحریک کا حصہ بنیں اور اپنے ملک کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کریں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ ایمان پاکستان تحریک نے ہمیشہ ملک کی اہمیت کو اولین ترجیح دی ہے، پرچم کو سربلند رکھا ہے اور آئندہ رکھے گا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-07-at-8.39.30-PM.mp4
Previous Post

خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں، اموات اور صحت عامہ پر ان کے اثرات کے عالمی، علاقائی اور قومی تخمینہ کی جامع رپورٹ بھی شائع کی گئی ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف

Next Post

پاکستانی کرکت کے ساتھ کھلواڑ: کون کون زمہ دار تحریر اقدس الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی کرکت کے ساتھ کھلواڑ: کون کون زمہ دار        تحریر اقدس الرحمن

پاکستانی کرکت کے ساتھ کھلواڑ: کون کون زمہ دار تحریر اقدس الرحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper