• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں، اموات اور صحت عامہ پر ان کے اثرات کے عالمی، علاقائی اور قومی تخمینہ کی جامع رپورٹ بھی شائع کی گئی ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف

 تحفظ خوراک کے عالمی دن پر محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ زراعت اور غذائی نظام و ترسیل سے وابستہ ہر فرد تحفظ خوراک کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتاہے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا تحفظ خوراک کے عالمی دن پرپیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں، اموات اور صحت عامہ پر ان کے اثرات کے عالمی، علاقائی اور قومی تخمینہ کی جامع رپورٹ بھی شائع کی گئی ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے تحفظ خوراک کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ تحفظ خوراک کے عالمی دن پر محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ زراعت اور غذائی نظام و ترسیل سے وابستہ ہر فرد تحفظ خوراک کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتاہے۔یہ دن بذریعہ خوراک ممکنہ بیماریوں اور خطرات کی روک تھام،انکی بروقت نشاندہی اور مؤثر انتظام کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں، اموات اور صحت عامہ پر ان کے اثرات کے عالمی، علاقائی اور قومی تخمینہ کی جامع رپورٹ بھی شائع کی گئی ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ غیر محفوظ خوراک سے پیدا کردہ بیماری اور غذائی قلت کا سد باب ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔پنجاب زرخیز زمین، محنتی کسان اور زرعی صلاحیتوں و وسائل سے مالا مال ہے۔ موسمیاتی تبدیلی،پانی کی قلت، آبادی میں اضافہ، خوراک کے بدلتے رجحانات جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متقاضی حکمتِ عملی پر کام جاری ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب حکومت زرعی پیداوار بڑھانے اور موسمیاتی اثرات کی کمی کے لئے زرعی تحقیق اور ٹیکنالوجی پر مبنی جامع اقدامات کر رہی ہے۔ تحقیقی اداروں، نجی شعبے، سول سوسائٹی سے اپیل ہے کہ محفوظ، مضبوط اور صحت افروز غذائی نظام کی تشکیل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ عوام کو کیمیکلز، ملاوٹ اور غیر معیاری اشیاء سے پاک، خالص اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ وزیراعلیٰ کے ویژن کی روشنی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA) صوبہ بھر میں معیاری خوراک کی فراہمی اور ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کر رہی ہے۔ خوراک کے ضیاع کو روکنے کے لیے شادیوں اور دیگر تقریبات میں ون ڈش کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ چھوٹے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کی سطح پر خوراک کے معیار کو بہتر بنانے اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل کروانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ عوام الناس، بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کو جنک فوڈ کی بجائے متوازن اور صحت بخش غذا کے استعمال کی ترغیب دی جا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن بلیو اسٹار کی 42ویں برسی، سکھوں کے خلاف بھارتی ریاستی جبر کی تلخ یادآج بھی زندہ

اگلی پوسٹ

پاکستان کی ترقی خوشحالی تحفظ، کے لیے متحد ہوں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی ترقی خوشحالی  تحفظ، کے لیے متحد ہوں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

پاکستان کی ترقی خوشحالی تحفظ، کے لیے متحد ہوں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper