• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے لندن میں شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے،وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے لندن میں شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے،وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے لندن کے تاریخی رائل البرٹ ہال میں پاکستانی صوفی اورا وپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کی شاندار اور تاریخی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے اسے پاکستان کے لیے ایک عظیم اعزاز قرار دیا ہے۔اتوار کو اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ سائرہ پیٹر نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 5 ہزار سے زائد سامعین کے سامنے سائرہ پیٹر کی پرفارمنس نے مشرقی اور مغربی موسیقی کے حسین امتزاج کو پیش کیا جو پاکستان کے ثقافتی ورثے کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سائرہ پیٹر کی صوفی اور اوپیرا موسیقی کا امتزاج عالمی موسیقی میں ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔انہوں نےکہا کہ ایسے بین الاقوامی پروگرامز پاکستان کے سافٹ امیج کواجاگرکرتے ہیں اور نوجوان فنکاروں کے لیے نئے دروازے کھولتے ہیں۔ سائرہ پیٹر کی یہ کامیابی ثقافتی سفارتکاری کی ایک روشن مثال ہے جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہو رہا ہے۔وفاقی وزیر نے سائرہ پیٹر اور ان کی ٹیم کو اس تاریخی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح پاکستان کا نام عالمی سطح پر بلند کرتی رہیں گی اور نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ثابت ہوں گی۔

پچھلی پوسٹ

مشعا ل ملک کا رمشا کرسچن کالونی کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہروعدہ سچا وزیراعلی مریم نوازشریف کا وویمن ڈے پر ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کاعہد،تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہروعدہ سچا وزیراعلی مریم نوازشریف کا وویمن ڈے پر ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کاعہد،تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہروعدہ سچا وزیراعلی مریم نوازشریف کا وویمن ڈے پر ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کاعہد،تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper