• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مشعا ل ملک کا رمشا کرسچن کالونی کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
مشعا ل ملک کا رمشا کرسچن کالونی کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے رمشا کرسچن کالونی کے متاثرہ رہائشیوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔اتوار کو اپنے بیان میں مشعال حسین ملک نے کہا کہ غریب اور محنت کش طبقے کے افراد کو بے گھر کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ غیر رسمی آبادیوں کے خلاف کسی بھی کارروائی سے قبل متاثرہ خاندانوں کے لیے متبادل رہائشی انتظامات کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ریاستی ادارےاپنےفیصلوں میں انسانی ہمدردی، انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کے اصولوں کو مدنظر رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر شہری کو عزت، تحفظ اور باوقار زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ متاثرہ خاندانوں کے تحفظات کو سنجیدگی سے سنا جائے اور ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ کمزور اور محروم طبقات کودرپیش مشکلات کو نظر انداز کرنا انتہائی تشویشناک ہے۔انہوں نے یقین دلایا کہ وہ متاثرہ رہائشیوں کی آواز ہر فورم پر بلند کریں گی اور ان کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔

پچھلی پوسٹ

چین کے ساتھ نئے تجارتی و سرمایہ کاری معاہدے پاکستان کی معاشی تقدیر بدل سکتے ہیں، قیصر احمد شیخ

اگلی پوسٹ

پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے لندن میں شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے،وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے لندن میں شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے،وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی

پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے لندن میں شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے،وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper