• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہر طرف”شیر،شیر اور شیر” کی صدائیں گونج رہی ہیں اور عوام مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ہفتے کو جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو عوام ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں جبکہ مخالفین مسلم لیگ (ن) پر کیچڑ اچھال کر عوام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کے علاوہ کسی جماعت نے ترقیاتی کاموں کےلئے ایک اینٹ تک نہیں لگائی۔عظمی ٰبخاری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک نہ ہونے کے برابر ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما ایک ہفتے سے یہ شور مچا رہے ہیں کہ انہیں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جا رہی حالانکہ جن کے امیدوار بھی پورے نہیں ہیں وہ قبل از وقت دھاندلی کا واویلا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا ہر سیاسی بیانیہ ریت کی دیوار ثابت ہوا اور عوام اب جھوٹے نعروں اور پراپیگنڈے سے متاثر ہونے والے نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا جانا چاہیے کیونکہ جھوٹ اور پراپیگنڈے پر مبنی سیاسی چالیں ناکام ہو چکی ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک بھر میں ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست کو فروغ دیا ہے اور وہ فخر سے کہہ سکتی ہیں کہ گلگت بلتستان کو بھی لاہور کی طرز پر خوبصورت اور ترقی یافتہ بنایا جائے گا

پچھلی پوسٹ

کیمیکل صنعت پاکستان کی معاشی ترقی وبرآمدات میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے،پروفیسر احسن اقبال

اگلی پوسٹ

کوئٹہ میں تیزاب کی گردی :سول سنڈیمن اسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا:تلاش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ۔پولیس کا دعوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ میں تیزاب کی گردی :سول سنڈیمن اسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا:تلاش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ۔پولیس کا دعوی

کوئٹہ میں تیزاب کی گردی :سول سنڈیمن اسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا:تلاش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ۔پولیس کا دعوی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper