• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیمیکل صنعت پاکستان کی معاشی ترقی وبرآمدات میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے،پروفیسر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
کیمیکل صنعت پاکستان کی معاشی ترقی وبرآمدات میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے،پروفیسر احسن اقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیمیکل کی صنعت پاکستان کی اقتصادی ترقی، برآمدات کے فروغ، صنعتی جدت اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کر سکتی ہے، پاکستان کو علم، تحقیق، ٹیکنالوجی اور صنعت پر مبنی ترقیاتی ماڈل اختیار کرنا ہوگا تاکہ ملک کو ایک مضبوط اور برآمدات پر مبنی معیشت میں تبدیل کیا جا سکے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ہفتہ کے روز یہاں ایکسپو سینٹر میں پاکستان کیمیکل ایکسپو 2026 سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کیمیکل انڈسٹری کو دنیا بھر میں ’’تمام صنعتوں کی ماں‘‘ کہا جاتا ہے کیونکہ زراعت، ٹیکسٹائل، ادویات، تعمیرات، آٹوموبائل، الیکٹرانکس اور توانائی سمیت تقریبا ہر شعبے کی بنیاد کیمیکل صنعت پر استوار ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر فولاد صنعتی ترقی کا ڈھانچہ ہے تو کیمیکل صنعت اس کے جسم میں دوڑنے والا خون ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ عالمی کیمیکل صنعت کا حجم چھ ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے ، چین، جرمنی، جنوبی کوریا، سنگاپور، ملائیشیا اور ویتنام جیسے ممالک نے اپنی صنعتی ترقی کی بنیاد مضبوط کیمیکل اور پیٹروکیمیکل شعبوں پر رکھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بھی اسی راستے پر چلتے ہوئے تحقیق، جدت، ہنرمند افرادی قوت اور جدید صنعتی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر سال اربوں ڈالر مالیت کے کیمیکلز، پولیمرز اور صنعتی خام مال درآمد کرتا ہے جبکہ ان میں سے بڑی تعداد مقامی سطح پر تیار کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہر درآمد شدہ کیمیکل کے پیچھے ایک فیکٹری، ایک سرمایہ کاری، ایک روزگار اور ایک برآمدی موقع پوشیدہ ہے۔وفاقی وزیر نے کہا ک’’اڑان پاکستان‘‘ پروگرام کے تحت برآمدات، ڈیجیٹل معیشت، ماحولیات، توانائی اور سماجی بااختیاری کے اہداف کے حصول میں کیمیکل صنعت اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگر پاکستان کو 2035 تک 100 ارب ڈالر برآمدات کے ہدف تک پہنچنا ہے تو خام مال کے بجائے ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات کو فروغ دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، روبوٹکس، آٹومیشن اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز جدید صنعتی ترقی کا لازمی حصہ بن چکی ہیں، اس لیے پاکستانی صنعت کو چوتھے صنعتی انقلاب کے تقاضوں کے مطابق خود کو ڈھالنا ہوگا۔ انہوں نے گرین کیمسٹری، ری سائیکلنگ، بائیو بیسڈ مٹیریلز اور ماحول دوست صنعتی طریقوں کو مستقبل کی معیشت کے لیے ناگزیر قرار دیا۔احسن اقبال نے پیٹروکیمیکل صنعت، اسپیشلٹی کیمیکلز، فارماسیوٹیکل اجزا، ایگروکیمیکلز، معدنی پراسیسنگ اور گرین مٹیریلز کو پاکستان کے لیے غیر معمولی مواقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ بدلتی ہوئی عالمی سپلائی چینز پاکستان کو صنعتی ترقی کا تاریخی موقع فراہم کر رہی ہیں۔انہوں نے صنعت، حکومت، جامعات اور تحقیقی اداروں کے درمیان مضبوط شراکت داری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تحقیق و ترقی، ہنرمند افرادی قوت، عالمی معیار، جدید ٹیکنالوجی اور خصوصی صنعتی کلسٹرز کے قیام کے بغیر عالمی مسابقت حاصل نہیں کی جا سکتی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی نئی داستان کھپت نہیں بلکہ پیداوار، درآمدات نہیں بلکہ برآمدات اور قرضوں نہیں بلکہ جدت، سرمایہ کاری اور مسابقت کی بنیاد پر لکھی جائے گی۔انہوں نے اس موقع پر قومی اعتماد اور پاکستانیت کے فروغ کی اہمیت پر بھی زور دیا اور کہا کہ آج کی دنیا میں جنگیں صرف سرحدوں پر نہیں بلکہ بیانیوں، اطلاعات اور ذہنوں کے میدان میں بھی لڑی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دشمن قوموں کے اعتماد اور امید کو کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس لیے پاکستانیوں کو اپنی صلاحیتوں، کامیابیوں اور اپنے روشن مستقبل پر یقین رکھنا ہوگا۔احسن اقبال نے کہا کہ پاکستانیت ایک جذبہ، مشترکہ خواب اور اجتماعی ذمہ داری کا نام ہے۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ مایوسی کے بیانیے کو مسترد کریں، امید واعتماد کو فروغ دیں اور پاکستان کو ترقی، تحقیق، صنعت و خوشحالی کی نئی منزلوں تک پہنچانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کسان دوست ویژن پنجاب میں پہلی مرتبہ کاشتکار کو تمام تر سہولتیں گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میسر پنجاب کا کاشتکار کے لئے ”ون سٹاپ ایگریکلچر ان پٹ مارکیٹ” کے دور میں داخل

اگلی پوسٹ

گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری

گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper