لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں سیوریج تعمیرات کے
دوران چار مزدور جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا-وزیراعلی مریم نواز شریف نے کمشنر فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے-

