لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجگور میں 6 دہشتگردہلاک کرنے پر اظہار تشکر کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے بہادر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ
عوام کے جان و مال کے تحفظ اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں-
