• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،چیئرپرسن کمپلینٹ سیل صائمہ فاروق نے گوجرانوالہ میں کھلی کچہری کی قیادت کی

قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول گوجرانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کی شکایات براہ راست سن کر موقع پر فوری احکامات جاری اعلیٰ انتظامی و پولیس افسران کی بڑی تعداد کھلی کچہری میں شریک،واسا، جی ڈبلیو ایم سی، ہائی ویز، صحت اور تعلیم کے افسران بھی موجود کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر فوری ریلیف فراہم کرنا ہے،کھلی کچہری میں مختلف محکموں کے خلاف 212 درخواستیں موصول تمام درخواستوں پر موقع پر ہی فوری کارروائی کے احکامات جاری،کھلی کچہری کا مقصد عوام اور انتظامیہ کے درمیان فاصلے کم کرنا ہے:صائمہ فاروق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،چیئرپرسن کمپلینٹ سیل صائمہ فاروق نے گوجرانوالہ میں کھلی کچہری کی قیادت کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔چیئرپرسن کمپلینٹ سیل صائمہ فاروق نے گوجرانوالہ میں کھلی کچہری کی قیادت کی۔قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول گوجرانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقادکیاگیا۔ چیئرپرسن سی ایم کمپلینٹ سیل صائمہ فاروق،کمشنر محمد علی، آر پی او خرم شہزاد حیدر، ڈپٹی کمشنر نوید احمد دیگر افسران نے شرکت کی۔شہریوں کی شکایات براہ راست سن کر موقع پر فوری احکامات جاری کیے گئے۔اعلیٰ انتظامی و پولیس افسران کی بڑی تعداد کھلی کچہری میں شریک ہوئے۔ واسا، جی ڈبلیو ایم سی، ہائی ویز، صحت اور تعلیم کے افسران بھی موجود تھے۔صائمہ فاروق نے کہاکہ کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔ کھلی کچہری میں مختلف محکموں کے خلاف 212 درخواستیں موصول ہوئی۔تمام درخواستوں پر موقع پر ہی فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد عوام اور انتظامیہ کے درمیان فاصلے کم کرنا ہے۔ شفافیت کے فروغ اور فوری عوامی ریلیف پر خصوصی زور دیاجارہاہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-05-at-3.33.34-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

امریکا ، ہائی سکول کی گریجویشن تقریب کے بعد فائرنگ، ایک نوجوان ہلاک، 3 زخمی

اگلی پوسٹ

غزہ شہر کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ شہر کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید

غزہ شہر کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper