• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

غزہ شہر کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
غزہ شہر کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (نمائندہ خصوصی)غزہ شہر کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق الشفا میڈیکل کمپلیکس کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملوں میں 9 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے لاپتا افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان محمود باسل نے کہا کہ امدادی ٹیمیں جمعرات کی علی الصبح سے مختلف متاثرہ مقامات پر کارروائیاں کر رہی ہیں جبکہ ملبے سے کئی نعشوں اور زخمیوں کو نکالا جا چکا ہے جبکہ کچھ افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وسیع پیمانے پر تباہی، ملبہ ہٹانے کے لیے بھاری مشینری کی شدید کمی اور ایندھن کی قلت کے باعث امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے شمالی اور مغربی محلوں میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا، جن میں اپارٹمنٹس اور رہائشی عمارتیں شامل تھیں۔ دوسری جانب مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی اور جنوبی حصوں میں عمارتوں اور تنصیبات کو مسمار کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں مشرقی علاقوں میں 10 عمارتوں اور تنصیبات کو منہدم کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں توپ خانے کی گولہ باری اور فائرنگ کے ساتھ کی گئیں۔ عینی شاہدین نے غزہ شہر کے مشرقی محلوں میں بھی دو الگ عمارتوں کو مسمار کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،چیئرپرسن کمپلینٹ سیل صائمہ فاروق نے گوجرانوالہ میں کھلی کچہری کی قیادت کی

اگلی پوسٹ

ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی زیر صدارت پولیس آفس میں محرم الحرام میں امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے اہم اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایڈیشنل آئی جی  آزاد خان کی زیر صدارت  پولیس آفس میں محرم الحرام میں امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے  اہم اجلاس

ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی زیر صدارت پولیس آفس میں محرم الحرام میں امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے اہم اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper