• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکہ کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے اور پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری کا جشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2026
in پاکستان
0
امریکہ کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے اور پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری کا جشن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان میں امریکی مشن نے امریکہ کی آزادی کی اڑھائی سو سالہ سالگرہ منائی اور اس اہم سنگِ میل کے موقع پر آزادی، وقار اور حقِ خود ارادیت کے اُن اصولوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے گزشتہ ڈھائی صدیوں کے دوران دنیا بھر کے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔جمعرات کو امریکی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق امریکی یومِ آزادی کی استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی مشن کی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اعلانِ آزادی کی گہری اہمیت اور گزشتہ دو برسوں کے دوران امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں آنے والی غیرمعمولی تبدیلی پر روشنی ڈالی۔ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ احترام، باہمی مفادات اور سلامتی و خوشحالی کے مشترکہ نصب العین پر مبنی امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کو حقیقی اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک پروان چڑھانے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہادری اور نتائج پر مرکوز قیادت کا اہم کردار رہا ہے۔پاکستانی قیادت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی ذاتی سطح پر مصروفیت کو اجاگر کرتے ہوئے ناظم الامور نے کہا کہ یہ امریکہ اور پاکستان کی حکومتوں کی اعلیٰ ترین سطح پر حقیقی ذاتی روابط کی موجودگی کا ثبوت ہے۔ ناظم الامور نیٹلی بیکر نے 1978کے ایرانی انقلاب کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ ترین سطح کے مذاکرات کا پہلی بار اسلام آباد میں انعقاد ہونے پر بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران اور واشنگٹن دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کے باعث دو مخالف ممالک کو مذاکرات کی میز پر لانے کے حوالے سے پاکستان کو منفرد حیثیت حاصل تھی۔یہ پاکستان کا لمحہ تھا اور پاکستان اس پر پورا اترا۔ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان کے عوام اور مختلف علاقوں کا بھی گرمجوشی سے ذکر کیا، جن میں تقریباً دو دہائیوں بعد لاہور کے تاریخی بسنت پتنگ میلے کی بحالی میں شرکت اور اندرونِ سندھ کی کم معروف برادریوں کے دورے شامل ہیں۔ انہوں نے سفارتکاری میں کھیلوں کے مؤثر کردار کی اہمیت بھی اجاگر کی اور کہا کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کا اہم کردار ہے کیونکہ امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے مقابلوں میں استعمال ہونے والی فٹبالز پاکستان میں تیار کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امسال موسمِ گرما میں فٹبال کے خوبصورت کھیل سے لطف اندوز ہونے والے شائقین درحقیقت پاکستانی ہنرمندی اور مہارت کی ایک بہترین مثال بھی دیکھ رہے ہوں گے۔اس تقریب نے امریکی اور پاکستانی عوام کی مشترکہ امنگوں کو اجاگر کیا اور دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کو نمایاں کیا۔ تقریب کا ایک خصوصی حصہ لبرٹی بیل کی سولہ نقول کی نمائش تھی جن پر امریکی سفارت خانے کے لنکن کارنرز نیٹ ورک کے ذریعے پاکستانی فنکاروں اور طلبہ نے رنگ بھر کر آزادی، جمہوریت اور مواقع کے تصورات کو منفرد انداز میں پیش کیا۔ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اپنے اختتامی کلمات میں امریکہ اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کے مستقبل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی ہم امریکہ کے سنہری دور میں داخل ہو رہے ہیں، مجھے پورا یقین ہے کہ امریکہ اور پاکستان کی شراکت داری کا سب سے اہم باب ابھی شروع ہوا ہے اور بہترین وقت ابھی آنا باقی ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper