• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں کامیابی حاصل کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی اجتماعی محنت کا نتیجہ ہے جس پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑی، کوچنگ اسٹاف اور انتظامیہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیریز میں کامیابی کھلاڑیوں کی محنت، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ٹیم مینجمنٹ کی مؤثر حکمت عملی کا ثبوت ہے۔ پوری قوم اپنی ٹیم کی اس کامیابی پر خوش ہے اور مستقبل میں بھی قومی ٹیم سے مزید کامیابیوں کی امید رکھتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکہ کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے اور پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری کا جشن

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کی خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ کی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

وفاقی وزیرداخلہ کی خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper