• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان میں لوگوں کو نظر انداز کرنا یا ان کو توجہ نہ دینا سنگین نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان میں لوگوں کو نظر انداز کرنا یا ان کو توجہ نہ دینا سنگین نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) رکنِ صوبائی اسمبلی. بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو میں کہا کہ ماضی میں اسمبلی میں بیٹھے اراکین سے جو بھی غلطیاں ہوئیں، وہ اب ماضی کا حصہ ہیں۔ آج ہمیں ایک ایسے نازک مقام پر پہنچنے سے روکنا ضروری ہے جہاں اپنے ہی لوگوں کو نظر انداز کرنا یا ان کو توجہ نہ دینا سنگین نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایمان پاکستان تحریک نے عوام کو ملک و قوم کی ترقی میں شراکت دار افراد سے ملانے کا وعدہ کیا ہے، نہ صرف ملاقاتیں ہوں گی بلکہ ان کی حوصلہ افزائی اور پروموشن بھی کی جائے گی تاکہ نوجوان اپنے ملک اور صوبے کے لیے مثبت کردار ادا کر سکیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنی سیاسی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب انہیں سوچی سمجھی سازش کے تحت اسمبلی سے دور رکھا گیا، تو انہوں نے اپنا راستہ بدلنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ ان کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوا کیونکہ وہ یقین رکھتی ہیں کہ ہر واقعہ اللہ کی حکمت اور مصلحت کے تحت ہوتا ہے۔ ظلم کے باوجود، انہوں نے کبھی اپنے لوگوں کی شکایات کسی اور کے سامنے نہیں کیں اور نہ ہی کسی اور کے ساتھ بیٹھ کر اپنی لوگوں کی بات کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-04-at-5.08.42-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

سپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رائٹ سائزنگ، مالی نظم و ضبط اور ادارہ جاتی جدت پر مشتمل ایک جامع اصلاحاتی پروگرام کامیابی سے نافذ کیا

اگلی پوسٹ

سویرا ندیم : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی لیجنڈ ادکارہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سویرا ندیم : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی لیجنڈ ادکارہ

سویرا ندیم : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی لیجنڈ ادکارہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper