• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہل پارک پلاٹ اسکینڈل مزید شدت اختیار کرگیا ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کے بعد ڈائریکٹر لینڈ کی مبینہ NOC بھی منظر عام پر آگئی

کے ایم سی حکام نے ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ نعمان کی معطلی کا پروانہ جاری کردیا ڈائریکٹر لینڈ عدنان زیدی معطلی،تبادلہ یا محکمہ جاتی کارروائی سے بچ نکلے عدنان زیدی نے منظر عام پر آنے والی این او سی کو جعلی قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2026
in پاکستان
0
ہل پارک پلاٹ اسکینڈل مزید شدت اختیار کرگیا  ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کے بعد ڈائریکٹر لینڈ کی مبینہ NOC بھی منظر عام پر آگئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)ہل پارک کا پلاٹ اسکینڈل مزید شدت اختیار کرگیا،ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر لینڈ کی مبینہ این او سی بھی منظر عام پر آگئی،کے ایم سی حکام نے ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ نعمان کی معطلی کا پروانہ جاری کردیا جبکہ ڈائریکٹر لینڈ عدنان زیدی معطلی ،تبادلہ یا محکمہ جاتی کارروائی سے بچ نکلے ۔ڈائریکٹر لینڈ عدنان زیدی نے اپنے دستخط سے جاری این او سی کو جعلی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ہل پارک کی پہاڑی کاٹ کر بنائے جانے والے پلاٹس کا تنازعہ مزید شدت اختیار کرچکا ہے،میئر کراچی مذکورہ پلاٹ کے حوالے سے لیٹر وفاقی وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کو لیٹر لکھ دیا ہے جس میں پلاٹ نمبر G-4-39 کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست کردی ہے جبکہ دوسری طرف کے ایم سی حکام نے محکمہ لینڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جمشید اور بلدیہ نعمان کی معطلی کا پروانہ بھی جاری کردیا ہے ،واضح رہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ جمشید نعمان نے 30 اپریل2026ء کو مشروط (CONDITIONAL)این او سی جاری کی گئی تھی جس میں واضح کیا گیا تھا کہ مذکورہ اراضی اگر کے ایم سی حدود میں نہیں ہے اور متعلقہ سوسائٹی کی حدود میں ہے تو کے ایم سی محکمہ لینڈ کو اس پر کسی قسم کی تعمیرات پر اعتراض نہیں ہے ،مذکورہ این او سی جاری کرنے کے مبینہ الزام پر گذشتہ روز ڈپٹی ڈائریکٹر نعمان کو معطل کرکے ایچ آر ایم میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ ان کیخلاف چارج شیٹ بھی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم دوسری طرف ڈپٹی ڈائریکٹر نعمان کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر لینڈ عدنان زیدی کے مبینہ دستخط سے جاری این او سی بھی منظر عام پر آگئی ہے،مذکورہ منظر عام پر آنے والی این او سی پر 21 اپریل 2026ء کی تاریخ درج ہے جس کا لیٹر نمبرDL/KMC/232/2026 ہے،مذکورہ این او سی میں ڈائریکٹر لینڈ نے پلاٹ نمبر کی اراضی کے حوالے سے کے ایم سی کی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے،تاہم اس حوالے سے کے ایم سی کے ڈائریکٹر لینڈ عدنان زیدی سے ان کا موقف جاننے کیلئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے 21 اپریل کے مذکورہ لیٹر کو جعلی قرار دیا ہے اور کہا کہ یہ لیٹر ڈائریکٹر جنرل پارکس عارف کھوکھر کی جانب سے ان کے پاس بھی بھیجا گیا تھا جس پر ڈی جی پارکس کو آگاہ کیا تھا کہ مذکورہ این او سی کا لیٹر جعلی ہے اس حوالے سے ڈی جی پارکس عارف کھوکھر سے ان کا موقف جاننے کیلئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی۔موجودہ صورتحال میں کے ایم سی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جارہی ہیں اور جلد مذکورہ پلاٹ کے حوالے سے حقائق منظر عام پر آئیں گے۔

پچھلی پوسٹ

سویرا ندیم : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی لیجنڈ ادکارہ

اگلی پوسٹ

عوام کیخلاف سازشیں چھپ نہیں سکتیں: بلوچستان کا مستقبل روشن، چمکدار اور خوبصورت ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام کیخلاف سازشیں چھپ نہیں سکتیں: بلوچستان کا مستقبل روشن، چمکدار اور خوبصورت ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

عوام کیخلاف سازشیں چھپ نہیں سکتیں: بلوچستان کا مستقبل روشن، چمکدار اور خوبصورت ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper