• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مردان میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

: مردان ( نمائندہ خصوصی)مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3افراد کو قتل کردیا ہے ۔پولیس کے مطابق واقعہ رات کی تاریکی میں پیش آیا جب حملہ آور گھر میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ کر دی،فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی اور ایک قریبی رشتہ دار(سالہ)موقع پر ہی دم توڑ گئے۔اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جہاں گھر کے اندر تین افراد کی خون میں لت پت لاشیں برآمد ہوئیں۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں اور مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ابتدائی طور پر واقعے کو ٹارگٹ کلنگ یا ذاتی دشمنی کا نتیجہ قرار دینے کے امکانات بھی زیر غور ہیں۔ڈی پی او مردان نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چاچا کرکٹ پاکستان کرکٹ کی حمایت اور قومی ٹیم سے محبت کی ایک پہچان بن چکے ہیں،ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ

اگلی پوسٹ

طالبان رجیم کے خلاف بغاوت،ملا ہیبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے نیاحکم نامہ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طالبان رجیم کے خلاف بغاوت،ملا ہیبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے نیاحکم نامہ جاری

طالبان رجیم کے خلاف بغاوت،ملا ہیبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے نیاحکم نامہ جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper