• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب "مریم نواز”کا بڑے شہروں میں جدید ٹریفک سسٹم رائج کرنے کاحکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ پنجاب "مریم نواز”کا بڑے شہروں میں جدید ٹریفک سسٹم رائج کرنے کاحکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر’’سی ایم لوکل روڈز‘‘پروگرام کے تحت مختلف اضلاع میں روڈز کی تعمیر ومرمت کا کام تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز ں کی تعمیر و مرمت اور بحالی پراجیکٹ میں ٹائم لائن، کوالٹی اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور سمیت تمام بڑوں شہروں میں لین اور لائن کی پابندی ضروری قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فیصل آباد، گجرات، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان میں اربوں روپے کے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر اور بس سٹاپس بنانے کی منظوری بھی دے رکھی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں عوام کو جدید سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر بھی کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں جدید ٹریفک سسٹم رائج کرنے کاحکم دیا ہے۔ وزیرعلیٰ نے تمام نئی بننے والی روڈز پر سولر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کو لازمی قراردیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں روڈز انفراسٹرکچر کی بہتری اور جدید ٹرانسپورٹ کیلئے اربوں روپے کے میگا منصوبے شروع کئے ہیں۔ صوبے بھر میں 30,000 کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جا چکی ہے۔سیاحوں اور مقامی افراد کی سہولت کیلئے ریسٹوریشن آف روڈز پروگرام کے تحت مری کی اہم شاہراہوں کی بحالی مکمل کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیرِ خارجہ کی جانب سے ٹیلیفونک رابطہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری افتحار نذیر اور محمد افضل کھوکھر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری افتحار نذیر اور محمد افضل کھوکھر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری افتحار نذیر اور محمد افضل کھوکھر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper