• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مدینہ منورہ ایسامقدس شہر ہے جہاں کسی دنیاوی حیثیت اور ذاتی غرور کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہتی ،فہد ہارون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر مملکت /وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے کہاہے کہ مدینہ منورہ ایسامقدس شہر ہے جہاں کسی کی دنیاوی حیثیت اور ذاتی غرور کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہتی ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں فہد ہارون نے روضہ رسول پر حاضری کے وقت اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ایک طرف دنیاوی طاقت کے مراکز اور دوسری طرف مدینہ منورہ ہے جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ اقدس ہے۔یہاں ہر لقب مٹ جاتا ہے، ہر انا ختم ہو جاتی ہے اور ہر دل کوصرف وہی چیز یاد رہتی ہے جو واقعی اہم ہے ۔ معاون خصوصی نے کہا کہ مدینہ ایسا بابرکت شہر ہے جہاں موجودگی کے روحانی اثرات کو الفاظ میں مکمل طور پر بیان نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ زائرین مدینہ المنورہ جانے کا موقع ملنے اور روضہ رسول (ص)پر حاظری کے بعد جب واپسی کا سفر اختیار کرتے ہیں تو ان کے دل شکرگزاری کے احساس سے بھرے ہوتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جنیوا میں اقوام متحدہ اجلاس: بھارت کی عالمی دہشتگردی پر رپورٹ پیش، عالمی تحقیقات کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

جموں وکشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف کارروائیاں عروج پر، مودی سرکار مدارس اوردینی درسگاہوں کونشانہ بنانے لگی ،پریس ٹرسٹ انڈیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جموں وکشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف کارروائیاں عروج پر، مودی سرکار مدارس اوردینی درسگاہوں کونشانہ بنانے لگی ،پریس ٹرسٹ انڈیا

جموں وکشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف کارروائیاں عروج پر، مودی سرکار مدارس اوردینی درسگاہوں کونشانہ بنانے لگی ،پریس ٹرسٹ انڈیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper