• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

جموں وکشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف کارروائیاں عروج پر، مودی سرکار مدارس اوردینی درسگاہوں کونشانہ بنانے لگی ،پریس ٹرسٹ انڈیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
جموں وکشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف کارروائیاں عروج پر، مودی سرکار مدارس اوردینی درسگاہوں کونشانہ بنانے لگی ،پریس ٹرسٹ انڈیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):جموں وکشمیرمیں قابض بھارت کی مسلمانوں کےخلاف مذہبی تعصب پرمبنی کارروائیاں عروج پر ہیں ، مذہبی تعصب میں مبتلا مودی سرکار کٹھ پتلی اداروں کے ذریعے مدارس اوردینی درسگاہوں کونشانہ بنانے لگی۔بھارتی نیوزایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نےسرینگراورشوپیاں میں تین مختلف مقامات پرچھاپےمارے۔این آئی اے نے شوپیاں میں جامعہ سراج العلوم پرچھاپا مارا جسے بھارتی حکومت پہلے ہی یکطرفہ طورپر غیرقانونی قراردے چکی ہے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کےمطابق این آئی اے کے اہلکاروں نےشوپیاں کےعلاقےامام صاحب میں واقع ایک سکول کی بھی تلاشی لی۔ مرکزی ایجنسی کی ایک اور ٹیم نے مولو چترگام میں جماعت اسلامی کے سابق سربراہ شہزادہ اورنگزیب کی رہائش گاہ پرچھاپہ مارا۔پی ٹی آئی کے مطابق این آئی اے نے سرینگر کے لال بازار علاقے میں جامعہ البنات پرچھاپہ مارکر خواتین کوہراساں کیا۔ماہرین کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مسلم دینی وتعلیمی اداروں پر این آئی اے کےچھاپے فاشسٹ مودی سرکار کے مسلم دشمن اور جابرانہ ایجنڈے کا واضح ثبوت ہے،بھارت طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ بنیادی انسانی اور سیاسی حقوق مسلسل سلب کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھار ت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیں۔

پچھلی پوسٹ

مدینہ منورہ ایسامقدس شہر ہے جہاں کسی دنیاوی حیثیت اور ذاتی غرور کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہتی ،فہد ہارون

اگلی پوسٹ

تمباکو کے خطرات سے نسلوں کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، صدر آصف علی زرداری کا عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تمباکو کے خطرات سے نسلوں کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، صدر آصف علی زرداری کا عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر پیغام

تمباکو کے خطرات سے نسلوں کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، صدر آصف علی زرداری کا عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper