• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

تمباکو نوشی کسی بھی مہلک مرض سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
تمباکو نوشی کسی بھی مہلک مرض سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عالمی یومِ انسدادِ تمباکو پراپنے پیغام میں کہاہے کہ تمباکو نوشی کسی بھی مہلک مرض سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے-وزیراعلی ٰنے تمباکو کو وبا سے بھی بد تر قراردیا،تمباکو کا ہر کش، ایک نئی بیماری کی طرف قدم بڑھانے کے مترادف ہے،تمباکو نوشی محض عادت نہیں بلکہ اپنی ہی صحت،معیشت اور معاشرت پر خود کش حملے کے مترادف ہے، پنجاب میں سکولوں،کالجوں اورتعلیمی اداروں میں تمباکو نوشی پر پابندی یقینی بنانے کے لئے ا قدامات کئے جا رہے ہیں –وزیراعلی ٰمریم نواز نے کہاکہ سرکاری دفاتر،پبلک ٹرانسپورٹ اور دیگر عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی جرم ہے،عملدرآمد یقینی بنائیں گے،نوجوان نسل کو تمباکو نوشی سے محفوظ رکھنے کے لئے تمام ممکنہ ا قدامات پر یقین رکھتے ہیں ،تمباکو نوشی کے مضراثرات کے بارے میں آگاہی صرف حکومتی نہیں بلکہ مشترکہ سماجی ذمہ داری ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ تمباکونوشی سے ملک میں اڑھائی لاکھ سے زیادہ اموات کے اعداد وشمار تشویشناک اور تکلیف دے ہیں ،نوجوانوں میں ہارٹ ٹیک کی بڑی وجہ تمباکو نوشی اورویپ کااستعمال ہوسکتاہے،اپنے پیاروں کو صحت مند اورسگریٹ کے دھوئیں سے پاک ماحول فراہم کرنا ہم سب کا فرض ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے عوام سے اپیل کی کہ آج ہی سے تمباکونوشی چھوڑ کرصحت مند طرز زندگی اپنانے کاعہدکیجیے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں آبی حیاتیاتی تنوع خطرے سے دوچار

اگلی پوسٹ

پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی تصفیے کے لیے مرکزی سہولت کار کے طور پر ابھرا ہے، سردار مسعود خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی تصفیے کے لیے مرکزی سہولت کار کے طور پر ابھرا ہے، سردار مسعود خان

پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی تصفیے کے لیے مرکزی سہولت کار کے طور پر ابھرا ہے، سردار مسعود خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper