• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز پسپائی کا عالمی سطح پر اعتراف،سربین صدر کی بھی تصدیق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز پسپائی کا عالمی سطح پر اعتراف،سربین صدر کی بھی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز پسپائی کا عالمی سطح پر واضح اعتراف کیا گیا ہے،آپریشن سندور میں نام نہاد دفاعی برتری اور گمراہ کن جھوٹ کا بھارتی پول کھل گیا ،وسطی یورپ کے ملک سربیا کے صدر نے بھی بھارتی S 400 دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی مؤقف کی تصدیق کر دی۔سربیا کے صدر نے ایک حالیہ انٹرویو میں بطور غیر جانبدار تجزیہ کار زمینی شواہد اور دستیاب ڈیٹا کی بنیاد پر حقائق بیان کیے۔ صدر الیگزینڈر ووچیچ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ میں چینی ہتھیاروں نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بھارتی S-400 دفاعی نظام کے ریڈار کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ الیگزینڈر ووچیچ نے کہا کہ چینی سیٹلائٹس کے ذریعے یہ دیکھا جا سکتا تھا کہ فرانسیسی ریڈار کہاں تباہ ہوا اور S-400 کے ریڈار نظام کو کہاں نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی تردید کے باوجود دستیاب رپورٹس S-400 ریڈار سسٹم کے متاثر ہونے کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق غیر جانبدار ممالک کی جانب سے ایس 400 کی تباہی واضح ثبوت ہے کہ دنیا بھارتی جھوٹ اور پروپیگنڈہ کو مسترد کر چکی ہے۔ سربیا کے صدر کے انٹرویو کے نکات اس تاثر کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ بھارتی میڈیا زمینی حقائق کے برعکس غیر مصدقہ اور مبالغہ آمیز بیانیوں پر انحصار کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت غیر مصدقہ دعوؤں سے حقیقت زیادہ دیر تک نہیں چھپا سکتا، آخرکار شواہد نے خود سچائی واضح کر دی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

حکومت مستحق صارفین کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھے گی،وفاقی وزیر توانائی سرداراویس احمد خان لغاری

اگلی پوسٹ

جنیوا میں اقوام متحدہ اجلاس: بھارت کی عالمی دہشتگردی پر رپورٹ پیش، عالمی تحقیقات کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنیوا میں اقوام متحدہ اجلاس: بھارت کی عالمی دہشتگردی پر رپورٹ پیش، عالمی تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا میں اقوام متحدہ اجلاس: بھارت کی عالمی دہشتگردی پر رپورٹ پیش، عالمی تحقیقات کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper