• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بارشی پانی کی فوری نکاسی کے لئے واسا آپریشنز کی مسلسل نگرانی اور مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے:مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاصوبہ بھر میں طوفانی بارشوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کوہائی الرٹ رہنے کا حکم: وزیراعلی مریم نواز شریف کابرساتی نالوں اور ڈرین کی مسلسل مانیٹرنگ اور محکمہ آبپاشی کی ٹیموں کو مکمل الرٹ رہنے کا حکم شہری اور دیہی علاقوں میں تمام مین ہولز پر ڈھکن یقینی بنانے کا حکم،بارشوں کے دوران تمام تر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت بارشوں کے دوران کنسٹرکشن سائٹ پرناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کیلئے ضروری حفاظتی انتظامات اور خستہ حال اور تعمیراتی طور پر حساس عمارتوں کی خصوصی نگرانی کا حکم ٹریفک مینجمنٹ کے لئے عوامی رہنمائی اور رابطہ برقرار رکھنے اورعوام کے جان و مال کی حفاظت کیلئے تمام فیلڈ ٹیموں کا مکمل تیار رہنے کا حکم اہم شاہراہوں اور مرکزی روڈز پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں، سیف سٹی اتھارٹی اور سی ٹی او ٹیمیں مکمل الرٹ رہیں: وزیراعلی پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
بارشی پانی کی فوری نکاسی کے لئے واسا آپریشنز کی مسلسل نگرانی اور مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے:مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں طوفانی بارشوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے تمام متعلقہ اداروں کو بارش کے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہاکہ بارشی پانی کی فوری نکاسی کے لئے واسا آپریشنز کی مسلسل نگرانی اور مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے برساتی نالوں، ڈرین کی مسلسل مانیٹرنگ اور شہری و دیہی علاقوں میں تمام مین ہولز پر ڈھکن یقینی بنانے کا حکم دیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے ہدایت کی کہ اربن ایریا زمیں بارش کا پانی کھڑا نہ ہونے دیا جائے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے محکمہ آبپاشی کی ٹیموں کو مکمل الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے-اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کو نہروں میں پانی کے بہاؤ کی مسلسل مانیٹرنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی- وزیراعلی مریم نواز شریف نے بارشوں کے دوران تمام تر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی اور بارشوں کے دوران کنسٹرکشن سائٹ پرناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کے لئے ضروری حفاظتی انتظامات اور خستہ حال اور تعمیراتی طور پر حساس عمارتوں کی خصوصی نگرانی کا حکم دیا ہے- ضلعی انتظامیہ کو چھت گرنے کے خطرات سے متعلق الرٹس جاری کرنے کی ہدایت کی اور کہاکہ اہم شاہراہوں اور مرکزی روڈز پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔ سیف سٹی اتھارٹی اور سی ٹی او ٹیمیں مکمل الرٹ رہیں۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے ٹریفک مینجمنٹ کے لئے عوامی رہنمائی اور رابطہ برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے تمام فیلڈ ٹیموں کومکمل تیار رہنے کا حکم دیاہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ صوبہ بھر میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام متعلقہ ادارے متحرک اور مستعد رہیں۔

پچھلی پوسٹ

لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ، بجلی کا نظام درہم برہم ، 100 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے

اگلی پوسٹ

پیٹرول کی قیمت 250روپے فی لیٹر صنعتی و گھریلوگیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے ٗحافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیٹرول کی قیمت 250روپے فی لیٹر صنعتی و گھریلوگیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے ٗحافظ نعیم الرحمن

پیٹرول کی قیمت 250روپے فی لیٹر صنعتی و گھریلوگیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے ٗحافظ نعیم الرحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper