• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بی ایل اے، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ بلوچستان میں دہشت گردی اور خواتین کے استحصال کا سبب: رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2026
in پاکستان
0
بی ایل اے، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ بلوچستان میں دہشت گردی اور خواتین کے استحصال کا سبب: رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)کے القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ روابط بلوچستان اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں دہشت گردی، تخریب کاری اور عدم استحکام کو ہوا دے رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ نیٹ ورک مالی معاونت، تربیت، اسلحہ اور لاجسٹک سہولیات فراہم کرتا ہےجس کےباعث بی ایل اے مقامی کمزور خواتین اور نوجوانوں کو خودکش حملوں اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال کرتی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور سینئر سکیورٹی حکام متعدد بار اس امر کی نشاندہی کر چکے ہیں کہ القاعدہ اور ٹی ٹی پی کی پشت پناہی نے بی ایل اے کی عملی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کیاجس کا مقصد چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور دیگر قومی ترقیاتی منصوبوں کو نقصان پہنچانا ہے۔حکومتی مؤقف کے مطابق القاعدہ اور ٹی ٹی پی، بی ایل اے۔ٹی ٹی پی گٹھ جوڑ کے اہم سرپرست ہیں جو افغان سرزمین کے ذریعے معاونت فراہم کر کے شہریوں، بنیادی ڈھانچے اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان بی ایل اے کے بعض عناصر کے لیے ایک اہم پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہےجہاں تربیت اور منصوبہ بندی کے بعد پاکستان میں دراندازی کی جاتی ہے۔ اس نیٹ ورک کے ذریعے سہولت کاروں، بھرتی ہونے والوں اور خودکش حملہ آوروں کی نقل و حرکت ممکن بنائی جاتی ہے۔حکام کے مطابق اس نیٹ ورک کی ایک تشویشناک جہت بلوچ خواتین اور لڑکیوں کا استحصال ہے۔ سکیورٹی کارروائیوں میں متعدد ایسے واقعات سامنے آئے جن میں خواتین کو انتہا پسندانہ نظریات کے ذریعے متاثر کر کے خودکش کارروائیوں کے لیے تیار کیا گیا۔خضدار میں ایک کارروائی کے دوران لائبہ عرف فرزانہ نامی مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کیا گیاجس کے بارے میں بتایا گیا کہ اسے بی ایل اے سے منسلک عناصر اور بعض دیگر افراد نے ذہنی دباؤ اور ترغیب کے ذریعے متاثر کیا تھا۔ تفتیش کے مطابق اسے مزید لڑکیوں کی بھرتی کا کام بھی سونپا گیا تھا۔اسی طرح راحیمہ بی بی کے اعترافی بیان میں انکشاف ہوا کہ اس کے شوہر نے ایک خاتون خودکش حملہ آور کی معاونت کی جسے بعد ازاں افغانستان میں تربیت دی گئی اور پھر ایک حملے میں استعمال کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سندھ میں بھی ایک کم عمر بلوچ لڑکی کو سوشل میڈیا کے ذریعے مبینہ طور پر خودکش حملے کے لیے تیار کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔ بعد ازاں اس لڑکی نے عوامی سطح پر ایسی سرگرمیوں کو بلوچ روایات اور خواتین کے احترام کے منافی قرار دیا۔ بعض نیٹ ورکس میں نظریاتی انتہا پسندی، بھرتی،افغانستان میں تربیت اور بعد ازاں عملی کارروائیوں کا ایک منظم طریقہ کار دیکھا گیا ہے۔سکیورٹی اداروں کے مطابق جب ایسے منصوبے ناکام بنائے جاتے ہیں تو بعض حلقے مختلف بیانیوں کے ذریعے ان روابط کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بی ایل اے نے ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے منسلک عناصر کے تعاون سے سکیورٹی اہلکاروں، چینی کارکنوں، تعلیمی اداروں اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانے والی متعدد کارروائیاں کیں۔سکیورٹی فورسز مقامی آبادی کے تعاون سے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ گمراہ افراد خصوصاً خواتین اور نوجوانوں کی بحالی اور انسدادِ انتہا پسندی کے پروگرام بھی چلائے جا رہے ہیں۔حکومت نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ نوجوانوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں کیونکہ سوشل میڈیا انتہا پسندانہ نظریات کے پھیلاؤ کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے۔ ساتھ ہی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے پراکسیز استعمال کرنے والے عناصر کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کا مطالبہ بھی دہرایا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ٹولوز میں عید کی پروقار تقریب، پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی خصوصی شرکت

اگلی پوسٹ

پنجاب کے گرینڈ صفائی آپریشن میں ریکارڈ در ریکارڈ درریکارڈ ایک لاکھ 84ہزار ورکرز،60ہزار گاڑیاں،60لاکھ کلومیٹر ایریا کور،3لاکھ 60ہزار ٹن آلائشیں 60ہزار مساجد، امام بارگاہوں اور عید گاہوں کی صفائی، 4 ہزارمقامات عرق گلاب سے معطر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب کے گرینڈ صفائی آپریشن میں ریکارڈ در ریکارڈ درریکارڈ  ایک لاکھ 84ہزار ورکرز،60ہزار گاڑیاں،60لاکھ کلومیٹر ایریا کور،3لاکھ 60ہزار ٹن آلائشیں   60ہزار مساجد، امام بارگاہوں اور عید گاہوں کی صفائی، 4 ہزارمقامات عرق گلاب سے معطر

پنجاب کے گرینڈ صفائی آپریشن میں ریکارڈ در ریکارڈ درریکارڈ ایک لاکھ 84ہزار ورکرز،60ہزار گاڑیاں،60لاکھ کلومیٹر ایریا کور،3لاکھ 60ہزار ٹن آلائشیں 60ہزار مساجد، امام بارگاہوں اور عید گاہوں کی صفائی، 4 ہزارمقامات عرق گلاب سے معطر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper