• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:ریاست مخالف پروپیگنڈا: این سی سی آئی اے کا پنجاب بھر میں بڑا کریک ڈاؤن، 11 افراد گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2026
in پاکستان
0
لاہور:ریاست مخالف پروپیگنڈا: این سی سی آئی اے کا پنجاب بھر میں بڑا کریک ڈاؤن، 11 افراد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) پنجاب نے ریاست مخالف پروپیگنڈا اور عوام میں انتشار پھیلانے کے الزام میں مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔این سی سی آئی اے کے مطابق یہ کارروائیاں ڈائریکٹر پنجاب محمد علی وسیم کی ہدایت پر عمل میں لائی گئیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے اشتعال انگیز مواد پھیلانے اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے عناصر کی نگرانی کی جا رہی تھی، جس کے بعد مختلف شہروں میں چھاپے مارے گئے۔ترجمان کے مطابق لاہور سے تین افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں غوث صدیق اور اظہر شامل ہیں۔ فیصل آباد میں کارروائی کے دوران تین افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں ذیشان، ظہور اور طارق شامل ہیں۔ اسی طرح ملتان میں چار افراد اصف، فرحان، سہیل اور زبیر کو گرفتار کیا گیا، جبکہ گجرانوالہ سے اعجاز نامی شخص کو ریاست مخالف پروپیگنڈا اور لوگوں میں انتشار پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے ڈیجیٹل شواہد اور سوشل میڈیا ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے تاکہ ان کے ممکنہ نیٹ ورک اور سرگرمیوں کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کی جا سکیں۔ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب محمد علی وسیم نے کہا ہے کہ ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے اور عوام میں بے چینی و انتشار پھیلانے والوں کے خلاف کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے عناصر کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-30-at-1.41.48-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں ڈیجیٹل انقلاب: 10 ذوالحج کو 2 کروڑ 45 لاکھ کالز ریکارڈ

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper