• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 29, 2026
in پاکستان
0
صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان گئے جہاں انہوں نے اپنے والدین کی قبروں پر حاضری دی،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے والد سردار حاکم علی زرداری سمیت دیگر کی قبروں پر بھی حاضری دی اور دعائے مغفرت کی اور قبروں پر پھول چڑھائے۔صدرِ مملکت کے ہمراہ ان کی ہمشیرہ فوزیہ اقبال، صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری، ضیاء الحسن لنجار، سہیل انور سیال اور عاشق زرداری بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:ریاست مخالف پروپیگنڈا: این سی سی آئی اے کا پنجاب بھر میں بڑا کریک ڈاؤن، 11 افراد گرفتار

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری،جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا ایکس پر بیان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری،جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا ایکس پر بیان

وزیراعلی مریم نواز شریف کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری،جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا ایکس پر بیان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper