• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا ایک تاریخی اور فیصلہ کن دن ہے جب پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربات کے ذریعے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، محمد جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان
0
28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا ایک تاریخی اور فیصلہ کن دن ہے جب پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربات کے ذریعے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، محمد جنید انوار چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا ایک تاریخی اور فیصلہ کن دن ہے، جب پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربات کے ذریعے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔یوم تکبیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یوم تکبیر پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع، قومی خودمختاری اور دفاعی عزم کی علامت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے وہ تاریخی فیصلہ کیا گیا جس نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط اور ناقابل شکست بنایا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ چاغی میں کیے گئے ایٹمی تجربات نے نہ صرف خطے میں طاقت کا توازن قائم کیا بلکہ پاکستان کے قومی وقار کا بھی بھرپور تحفظ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی دبائو کے باوجود اپنے قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔محمد جنید انوار چوہدری نے کہا کہ قومی سلامتی اور خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا سکتا اور یوم تکبیر قومی اتحاد اور دفاعی عزم کی تجدید کا دن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور امن پسند ایٹمی ریاست ہے جبکہ افواج پاکستان ہر چیلنج سے نمٹنے کی بھرپور پیشہ ورانہ صلاحیت رکھتی ہیں۔ وفاقی وزیر نے قوم کے سائنسدانوں اور مسلح افواج کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنے محسنوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

یوم تکبیر قومی وقار، خودداری اور پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاعی عزم کی علامت ہے، حمزہ شہباز شریف

اگلی پوسٹ

یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں ،عالم اسلام کیلئے فخر کا دن ہے،مریم نواز وزیراعلی پنجاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں ،عالم اسلام کیلئے فخر کا دن ہے،مریم نواز وزیراعلی پنجاب

یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں ،عالم اسلام کیلئے فخر کا دن ہے،مریم نواز وزیراعلی پنجاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper