• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مریم اورنگزیب کی رکن صوبائی اسمبلی بلال تارڑ کے ڈیرے پر فائرنگ کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2022
in پاکستان
0
مریم اورنگزیب کی رکن صوبائی اسمبلی بلال تارڑ کے ڈیرے پر فائرنگ کی مذمت
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

اسلام آباد۔ (بیورو رپورٹ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے گوجرانوالہ میں رکن صوبائی اسمبلی بلال تارڑ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی کی طرف سے فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلال تارڑ پر قاتلانہ حملہ عمران خان کے حکم پر کیا گیا، اللہ کا شکر ہے کہ بلال تارڑ کی جان محفوظ رہی، معیشت کی جان لینے والے اب سیاسی مخالفین کی جان لینے پر اتر آئے ہیں، اپنے لئے وزیراعظم کی سیکورٹی کی بھیک مانگنے والے عمران نیازی دوسروں کی جان لینے کے درپے ہیں۔

جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو آگ لگانے والوں کے دل سیاسی انتقام کی آگ میں جل رہے ہیں، گالیاں دینے والے اب گولیاں چلانے پر اتر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے فسادی مارچ میں عبرتناک رسوائی سمیٹنے کے بعد دہشت گردی کی راہ اختیار کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت اور عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی کرنے والوں کی فسادی سیاست عوام نے دفن کر دی ہے۔مریم اورنگزیب نے بلال تارڑ اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سیاسی مخالفین کی جان لینے کی منفی سوچ چھوڑیں، ملک اور عوام کے خلاف اپنے جرائم پر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں

 

 

 

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی نے قومی احتساب (دوسری ترمیم) بل 2021ء کی منظوری دے دی

اگلی پوسٹ

عمران خان اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر خود بنی گالا سونے چلے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر خود بنی گالا سونے چلے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

عمران خان اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر خود بنی گالا سونے چلے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper