• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر خود بنی گالا سونے چلے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2022
in پاکستان
0
عمران خان اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر خود بنی گالا سونے چلے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر خود بنی گالا سونے چلے گئے، ان کا لانگ مارچ بری طرح ناکام ہو گیا ہے، عوام نے بتا دیا ہے کہ وہ ترقی و خوشحالی کی سیاست چاہتے ہیں، لشکر کشی، فساد اور فتنے کی سیاست مسترد ہو چکی ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، الیکشن کا اعلان حکومت اور اتحادی مقررہ وقت پر کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے عوام کو معاشی بدحالی سے نکالنے کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل پوری قوم نے دیکھا کہ تخریبی اور تعمیری سیاست میں کیا فرق ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام ان کے چہروں کو پہچان چکے ہیں، 2014ء میں بھی عمران نیازی نے دھرنا دیا اور خالی ہاتھ گئے، اس بار بھی وہ اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر بنی گالا سونے چلے گئے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کو ناکام بنانے کے لئے ڈرامہ رچایا۔

انہوں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملے کئے، پولیس اہلکار شہید ہوئے، عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی، کنٹینر پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ڈی چوک پہنچیں، جب یہ ڈی چوک کے قریب آئے تو ان کے پاس صرف چند لوگ باقی رہ گئے تھے، پھر وہاں سے انہیں بھاگنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا چھ دن کا الٹی میٹم ان کی ناکام سیاست کا ماتم ہے وہ اب کبھی واپس نہیں آئیں گے۔

پچھلی پوسٹ

مریم اورنگزیب کی رکن صوبائی اسمبلی بلال تارڑ کے ڈیرے پر فائرنگ کی مذمت

اگلی پوسٹ

سلامتی کونسل میں بھارتی اور پاکستانی نمائندوں کے درمیان تکرار، جموں و کشمیر اقوام متحدہ کے تمام نقشوں اور آفیشل دستاویزات میں متنازع علاقہ ہے، پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سلامتی کونسل میں بھارتی اور پاکستانی نمائندوں کے درمیان تکرار، جموں و کشمیر اقوام متحدہ کے تمام نقشوں اور آفیشل دستاویزات میں متنازع علاقہ ہے، پاکستان

سلامتی کونسل میں بھارتی اور پاکستانی نمائندوں کے درمیان تکرار، جموں و کشمیر اقوام متحدہ کے تمام نقشوں اور آفیشل دستاویزات میں متنازع علاقہ ہے، پاکستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper