• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فہد ہارون نے مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی کے موقع پر ایک جذباتی پیغام میں حج کو ’’زندگی بھر کی دعا کی قبولیت‘‘ قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2026
in پاکستان
0
فہد ہارون نے مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی کے موقع پر ایک جذباتی پیغام میں حج کو ’’زندگی بھر کی دعا کی قبولیت‘‘ قرار دیدیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیر مملکت اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی کے موقع پر ایک جذباتی پیغام میں حج کو "زندگی بھر کی دعا کی قبولیت” قرار دیاہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنی پوسٹ میں فہد ہارون نے اس مقدس سفر کے لیے منتخب ہونے پر عاجزی اور شکرگزاری کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ ان کے لیے ایک عظیم اعزاز ہے کہ وہ فریضۂ حج ادا کرنے والے لاکھوں خوش نصیب عازمین میں شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں ساتھ لے کر جا رہے ہیں، جن میں ملک کے امن، اتحاد، طاقت اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ پورے خطے اور امتِ مسلمہ کے لیے امن و استحکام کی دعائیں شامل ہیں۔فہد ہارون نے اپنی مرحومہ والدہ، اہلِ خانہ اور دوستوں کے لیے بھی مغفرت اور رحمت کی دعا کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ یہ روحانی سفر سب کے لیے تجدید، رحم دلی اور بخشش کا ذریعہ بنے۔ایکس پر شیئر کی گئی تصویر میں ان کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج، گورنر سندھ نہال ہاشمی اوروفاقی وزیر تعلیم وپشہ وارانہ تربیت خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔فہد ہارون کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا گیا، جبکہ لوگوں نے ان کے حج کی قبولیت اور بخیر و عافیت تکمیل کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

چین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت

اگلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں اہم کردار کے باعث عالمی سطح پر مسلسل پذیرائی حاصل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں اہم کردار کے باعث عالمی سطح پر مسلسل پذیرائی حاصل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں اہم کردار کے باعث عالمی سطح پر مسلسل پذیرائی حاصل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper