• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنوں میں پاک فوج ، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،2 اہم ترین سرغنوں سمیت 16 خوارجی جہنم واصل

آپریشن کے دوران 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج ،پولیس سمیت دیگر سکیورٹی ادارے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کیخلاف آپریشنز پوری شدت کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
بنوں میں پاک فوج ، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،2 اہم ترین سرغنوں سمیت 16 خوارجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):بنوں میں پاک فوج ، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں 2 اہم ترین خوارجی سرغنوں سمیت 16 خوارجی جہنم واصل کر دیئے گئے۔ آپریشن کے دوران 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج ،پولیس سمیت دیگر سکیورٹی ادارے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کیخلاف آپریشنز پوری شدت کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں پاک فوج،سی ٹی ڈی اورپولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر مشترکہ آپریشن کیا ۔ گزشتہ روز ہونے والے آپریشن کے دوران 2 اہم ترین خوارجی سرغنوں سمیت 16 خوارجی جہنم واصل کردیئے گئے ۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ علاقے میں خوف ودہشت پھیلانے والا خوارجی سرغنہ زمری نوراورافغان خوارجی سرغنہ عبداللہ سعید کو آپریشن کے دوران جہنم واصل کر دیا گیا ۔ انتہائی کٹھن آپریشن میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی نے خوارج کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیئے ،آپریشن کے دوران پولیس کے دو اہلکاروں نے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا، شہید کانسٹیبل وحید اللہ خان اورنوراللہ خان کی نمازِجنازہ پولیس لائنزبنوں میں سرکاری اعزازکے ساتھ ادا کی گئی ، نمازِجنازہ میں اعلیٰ سول وعسکری حکام،علاقہ عمائدین اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے بدستور مشترکہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، آخری خوارجی کے خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

مارخور پاکستان کے تحفظ ، سلامتی ،وقار، بہادری ،بلند حوصلے اور مرگ دشمن کی علامت سمجھا جاتا ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

چین کی کم بجٹ فلم ’’ڈیئر یو‘‘ نے باکس آفس پر ایک ارب یوان کا بزنس کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کی کم بجٹ فلم ’’ڈیئر یو‘‘ نے باکس آفس پر ایک ارب یوان کا بزنس کر لیا

چین کی کم بجٹ فلم ’’ڈیئر یو‘‘ نے باکس آفس پر ایک ارب یوان کا بزنس کر لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper