• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مارخور پاکستان کے تحفظ ، سلامتی ،وقار، بہادری ،بلند حوصلے اور مرگ دشمن کی علامت سمجھا جاتا ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ

مار خور کےاوصاف آج پاکستانی دفاعی ، قومی سلامتی، کامیاب سفارتکارانہ پالیسیوں میں نمایاں نظر آتے ہیں، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت میں مارخور کے نشان کےساتھ پاکستانی مسلح افواج اور قومی سلامتی کے ادارے ملکی دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے میں تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں، پوری پاکستانی قوم اپنی افواج ، عسکری قیادت اور مار خور کے نشان پر فخر کرتی ہے مارخور کے عالمی دن کے موقع پر رکن بلوچستان اسمبلی کا بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
مارخور پاکستان کے تحفظ ، سلامتی ،وقار، بہادری ،بلند حوصلے اور مرگ دشمن کی علامت سمجھا جاتا ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) مارخور پاکستان کے تحفظ ، سلامتی ،وقار، بہادری ،بلند حوصلے اور مرگ دشمن کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اس کے اوصاف آج پاکستانی دفاعی ، قومی سلامتی، کامیاب سفارتکارانہ پالیسیوں میں نمایاں نظر آتے ہیں، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت میں مارخور کے نشان کےساتھ پاکستانی مسلح افواج اور قومی سلامتی کے ادارے ملکی دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے میں تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں، پوری پاکستانی قوم اپنی افواج ، عسکری قیادت اور مار خور کے نشان پر فخر کرتی ہے مارخور کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پاکستان کے حساس ادارے کا نشانِ مارخور دنیا بھر میں جرات، ذہانت، چوکسی اور دشمن کے خلاف بھرپور جارہانہ کاروائیوں کی صلاحیت کا نشان سمجھا جاتا ہے محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پاکستانی انٹیلیجنس اداروں نے دہشت گردی کے خاتمے، قومی سلامتی کے تحفظ دشمن کی سازشیں ناکام بنانے میں بے مثال کامیابیاں حاصل کی ہیں جنہیں دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی قومی شناخت، قدرتی ورثے اور دفاعی اداروں پر فخر کرتے ہوئے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کریں تاکہ پاکستان مزید مضبوط و مستحکم ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ مارخور کا عالمی دن پاکستان کے لئے باعث اطمینان و افتخار ، پاکستان کی قدرتی خوبصورتی، جرات و استقامت کی علامت ہے ، آج اقوامِ عالم میں مارخور کی بڑھتی پذیرائی پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر مارخور کی اہمیت تسلیم کیا جانا اس امر کا ثبوت ہے کہ پاکستان قدرتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے اہم کردار ادا کر رہا ہے اور اقوام عالم کی بقا کا ضامن ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایمان پاکستان حق میلہ بلوچستان زور و شور سے جاری:میوزک ٹیلنٹ شو صوبہ سے نوجوانوں کی شرکت ۔پارلمنٹرینز آمد نے میلے کو چار چاند لگا دئیے

اگلی پوسٹ

بنوں میں پاک فوج ، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،2 اہم ترین سرغنوں سمیت 16 خوارجی جہنم واصل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنوں میں پاک فوج ، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،2 اہم ترین سرغنوں سمیت 16 خوارجی جہنم واصل

بنوں میں پاک فوج ، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،2 اہم ترین سرغنوں سمیت 16 خوارجی جہنم واصل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper