• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان میں دہشت گردی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے محترمہ فرح عظیم شاہ

دہشتگرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تاہم ریاست اور سیکیورٹی ادارے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔ پاکستان میں امن دشمن عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے جبکہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور ایسے بزدلانہ حملے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ رکن بلوچستان اسمبلی کا مذمتی بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان میں دہشت گردی  میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی):رکن بلوچستان اسمبلی بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ ۔اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے دہشتگرد بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے اور یہ عمل دہشتگردوں کی بربریت اور سفاک ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ دہشتگرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تاہم ریاست اور سیکیورٹی ادارے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے پاکستان میں امن دشمن عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے جبکہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور ایسے بزدلانہ حملے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ انہوں نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے پر زور دیتے ہوئے شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

ایران کے ساتھ ہونے والے ممکنہ معاہدے پر بیشتر معاملات طے پاچکے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

اگلی پوسٹ

عازمین حج کی خدمت بڑی سعادت ہے، رواف منی خیموں میں بہترین سہولیات فراہم کرے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عازمین حج کی خدمت بڑی سعادت ہے، رواف منی خیموں میں بہترین سہولیات فراہم کرے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

عازمین حج کی خدمت بڑی سعادت ہے، رواف منی خیموں میں بہترین سہولیات فراہم کرے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper