• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عازمین حج کی خدمت بڑی سعادت ہے، رواف منی خیموں میں بہترین سہولیات فراہم کرے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
عازمین حج کی خدمت بڑی سعادت ہے، رواف منی خیموں میں بہترین سہولیات فراہم کرے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے طوافہ صرف کمپنی "رواف منی” کے مرکزی دفتر اور منٰی مکاتب کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے حج 2026ء کے دوران پاکستانی حجاج کرام کے لیے منٰی کے خیموں میں فراہم کردہ رہائشی و دیگر سفری سہولیات کا موقع پر جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور نے کہا کہ اللہ کے مہمانوں کی خدمت کرنا ایک عظیم سعادت ہے اور امسال 23 ہزار پاکستانی حجاج کرام رواف منی کے زیر انتظام مناسکِ حج ادا کر رہے ہیں، لہٰذا ہم امید کرتے ہیں کہ کمپنی پاکستانی ضیوف الرحمن کا بھرپور اور مثالی خیال رکھے گی۔کے دوران ڈائریکٹر حج مکہ عارف اسلم راؤ نے وفاقی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان حج مشن کی پوری ٹیم حجاج کرام کو ہر ممکن آرام و آسائش فراہم کرنے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مسلسل اور قریبی رابطے میں ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ حج آپریشن کو مروجہ پلان کے مطابق کامیابی سے ہمکنار کیا جائے گا۔دوسری جانب طوافہ کمپنی رواف منی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زہیر سدایو نے وزیر مذہبی امور کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ان کی کمپنی امسال اتنی بڑی تعداد میں پاکستانی حجاج کی خدمت کرنے پر فخر اور دلی خوشی محسوس کرتی ہے۔انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حجاج کرام کی آسانی، سلامتی اور مناسک کی بروقت ادائیگی کے لیے رواف منی سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ سی ای او زہیر سدایو نے ایک اہم پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ انتظامی امور کو مزید آسان بنانے کے لیے رواف منی یہ کوشش کرے گی کہ اگلے سال "نیسک کارڈز” کی تقسیم پاکستان کے اندر ہی مکمل کر دی جائے تاکہ حجاج کو ارضِ مقدسہ پہنچ کر کسی قسم کے انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان میں دہشت گردی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا علی بابا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ،پاکستان اور علی بابا گروپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا علی بابا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ،پاکستان اور علی بابا گروپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف کا علی بابا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ،پاکستان اور علی بابا گروپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper