• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نوازشریف کی گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری

ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کیلئے ویجلینس سکواڈ قائم، عوام کو ممنوعہ مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے سے روکنے کی جامع ابلاغ عامہ مہم کی ہدایت صوبہ بھر میں عید صفائی آپریشن میں 176000سینٹری ورکر اور8ہزار سے زائد عارضی کارکن حصہ لیں گے، 3800پرائمری کولیکشن سنٹر قائم،3100ڈمپنگ سائٹس مقرر،7ہزار ڈمپنگ پوائنٹس بنیں گے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس،عیدالاضحی پر صفائی کے فول پروف انتظامات کا پلان تیار ہر شہر میں ڈرین،کینال اور دیگر مقامات کی خصوصی صفائی اور نگرانی،پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایت عید الاضحی پر ریلوے کالونیز، کنٹونمنٹ ایریاز میں بھی صفائی کا اہتمام کرنے،پنجاب بھر میں نمایاں 2687کمرشل مارکیٹوں کی صفائی کا خصوصی اہتمام کرنے کاحکم عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ون گورنمنٹ یونٹ بن کر کام کرنا ہے،اعلی صفائی پر انعام اور ستائش، شکایات پر سزا اور جزا کاعمل ہوگا:مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نوازشریف کی گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی):وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی۔ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کیلئے ویجلینس سکواڈ قائم کردیاگیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام کو ممنوعہ مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے سے روکنے کی جامع ابلاغ عامہ مہم کی ہدایت ک۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ویڈیو لنک ا جلاس میں عید الاضحی پر صفائی کے فول پروف انتظامات کاپلان تیارکیاگیا۔وزیراعلی مریم نواز نے ہر شہر میں ڈرین،کینال اور دیگر مقامات کی خصوصی صفائی اور نگرانی کی ہدایت کی۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹیوں میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔عید الاضحی پر ریلوے کالونیز، کنٹونمنٹ ایریاز میں بھی صفائی کا اہتمام کرنے کی ہدایت کی گئی۔پنجاب بھر میں نمایاں2687کمرشل مارکیٹوں کی صفائی کا خصوصی اہتمام کرنے کاحکم دیا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ون گورنمنٹ یونٹ بن کر کام کرنا ہے۔اعلی صفائی پر انعام اور ستائش اور شکایات پر سزا اور جزا کاعمل ہوگا ۔صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور سیکرٹری بلدیات میاں شکیل احمد نے بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران بتایا گیاکہ چاندرات کے آخری پہر،کمرشل مارکیٹوں، مرکزی شاہراہوں اورچوراہوں کی صفائی کی جائے گی۔عیدالاضحی پر باقیات اورآلائشیں ڈالنے کیلئے ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ مہیا کئے جائیں گے۔ستھرا پنجاب عملہ ڈور ٹو ڈور کولیکشن کرے گا۔میونسپل کارپوریشن اور تحصیلوں میں 15،15تک اورہر یوسی میں4 تک اضافی لوڈررکشے مہیا کئے جائیں گے۔وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر نمازعید اجتماعات اور مساجد میں عرق گلاب سپرے کیا جائے گا۔ستھرا پنجاب کی ٹیمیں عید سے پہلے یوم عیدالاضحی اورعید کے تیسرے روز تک متحرک ہوں گی۔ستھراپنجاب کی ٹیمیں صفائی سے متعلق عوامی آگاہی پیدا کرنے کیلئے رکشوں پر منادی کریں گی۔صوبہ بھر میں عید صفائی آپریشن میں 176000سینٹری ورکر اور8 ہزار سے زائد عارضی کارکن حصہ لیں گے۔جانوروں کی باقیات اور آلائشوں کیلئے 3800 پرائمری کولیکشن سنٹر قائم کر دیئے گئے، 3100ڈمپنگ سائٹس مقررکر دی گئیں۔صوبہ بھر میں باقیات اورآلائشوں کو تلف کرنے کے لئے7ہزار ڈمپنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے۔ڈرین کی صفائی کے لئے ڈی واٹرمشینیں،جیٹر سیٹ اور سیک شن یونٹ کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔ستھرا پنجاب عیدآپریشن کیلئے صوبہ بھر میں 4500خصوصی کیمپ قائم کئے جائیں گے۔اجتماعی قربانی کیلئے1200قربان گاہوں پر صفائی کے خصوصی انتظامات ہوں گے۔عیدالاضحی ستھرا پنجاب آپریشن کے دوران صوبہ بھر میں 40 ہزار سے زائد اضافی وہیکل استعمال ہوں گی۔عید الاضحی ستھرا پنجاب آپریشن کیلئے لوڈر رکشہ،منی ڈمپر، ٹریکٹر ٹرالی اورپک اپ ہائر کی جائیں گی۔چاند رات سے قبل قبرستانوں کی خصوصی صفائی بھی کی جائے گی۔پنجاب بھر میں 285کیٹل مارکیٹوں اور171سیل پوائنٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیمیں صفائی کیلئے تعینات ہوں گی۔ستھرا پنجاب کے ہیلپ لائن نمبر1139پر کال کرنے کی سہولت موجو دہے۔متعلقہ ڈپٹی کمشنر،ایم ڈی واسا اورمیونسپل کارپوریشن کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کئے جائیں گے۔صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے11مختلف سورس سے معلومات حاصل کرنے کانظام قائم کردیا گیا۔عید کے تیسرے روز تمام کولیکشن پوائنٹس اور ڈسپوزل کلیئرکرنے کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی-ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کیلئے ویجلینس سکواڈ قائم کردیاگیا-وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام کو ممنوعہ مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے سے روکنے کی جامع ابلاغ عامہ مہم کی ہدایت کی-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ویڈیو لنک ا جلاس میں عید الاضحی پر صفائی کے فول پروف انتظامات کاپلان تیارکیاگیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے ہر شہر میں ڈرین،کینال اور دیگر مقامات کی خصوصی صفائی اور نگرانی کی ہدایت کی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی-عید الاضحی پر ریلوے کالونیز، کنٹونمنٹ ایریاز میں بھی صفائی کا اہتمام کرنے کی ہدایت کی-پنجاب بھر میں نمایاں 2687کمرشل مارکیٹوں کی صفائی کا خصوصی اہتمام کرنے کاحکم دیا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ عیدالاضحی پر صفائی کے لئے ون گورنمنٹ یونٹ بن کر کام کرنا ہے -اعلی صفائی پر انعام اور ستائش اور شکایات پر سزا اور جزا کاعمل ہوگا -صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور سیکرٹری بلدیات میاں شکیل احمد نے بریفنگ دی-بریفنگ کے دوران بتایا گیاکہ چاندرات کے آخری پہر،کمرشل مارکیٹوں، مرکزی شاہراہوں اورچوراہوں کی صفائی کی جائے گی-عیدالاضحی پر باقیات اورآلائشیں ڈالنے کے لئے ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ مہیا کئے جائیں گے-ستھرا پنجاب عملہ ڈور ٹو ڈور کولیکشن کرے گا-میونسپل کارپوریشن اور تحصیلوں میں 15،15تک اورہر یوسی میں 4 تک اضافی لوڈررکشے مہیا کئے جائیں گے-وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر نمازعید اجتماعات اور مساجد میں عرق گلاب سپرے کیاجائے گا-ستھرا پنجاب کی ٹیمیں عید سے پہلے،یوم عیدالاضحی اورعید کے تیسرے روز تک متحرک ہوں گی-ستھراپنجاب کی ٹیمیں صفائی سے متعلق عوامی آگاہی پیدا کرنے کے لئے رکشوں پر منادی کریں گی- صوبہ بھر میں عید صفائی آپریشن میں 176000سینٹری ورکر اور8ہزار سے زائد عارضی کارکن حصہ لیں گے-جانوروں کی باقیات اور آلائشوں کے لئے 3800پرائمری کولیکشن سنٹر قائم کر دئیے گئے-3100ڈمپنگ سائٹس مقررکر دی گئیں -صوبہ بھر میں باقیات اورآلائشوں کو تلف کرنے کے لئے7ہزار ڈمپنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے-ڈرین کی صفائی کے لئے ڈی واٹرمشینیں،جیٹر سیٹ اور سیک شن یونٹ کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی-ستھرا پنجاب عیدآپریشن کے لئے صوبہ بھر میں 4500خصوصی کیمپ قائم کئے جائیں گے-اجتماعی قربانی کیلئے1200قربان گاہوں پر صفائی کے خصوصی انتظامات ہوں گے-عیدالاضحی ستھرا پنجاب آپریشن کے دوران صوبہ بھر میں 40ہزار سے زائداضافی وہیکل استعمال ہوں گی-عید الاضحی ستھرا پنجاب آپریشن کے لئے لوڈر رکشہ،منی ڈمپر، ٹریکٹر ٹرالی اورپک اپ ہائر کی جائیں گی-چاند رات سے قبل قبرستانوں کی خصوصی صفائی بھی کی جائے گی-پنجاب بھر میں 285کیٹل مارکیٹوں اور171سیل پوائنٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیمیں صفائی کے لئے تعینات ہوں گی-ستھرا پنجاب کے ہیلپ لائن نمبر1139پر کال کرنے کی سہولت موجو دہے-متعلقہ ڈپٹی کمشنر،ایم ڈی واسا اورمیونسپل کارپوریشن کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کئے جائیں گے-صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے11مختلف سورس سے معلومات حاصل کرنے کانظام قائم کردیا گیا-عید کے تیسرے روزتمام کولیکشن پوائنٹس اور ڈسپوزل کلیئرکرنے کی ہدایت کی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-24-at-2.53.34-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

بھارت کشمیری حریت قیادت کو دبانے اور کشمیری عوام کی آواز دبانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے ،یاسین ملک کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے،مشعال حسین ملک

اگلی پوسٹ

جھل مگسی : سیکیورٹی فورسز، پولیس اور غیور عوام کی بروقت و دلیرانہ کارروائی :فتنۂ الہندوستان کے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جھل مگسی : سیکیورٹی فورسز، پولیس اور غیور عوام کی بروقت و دلیرانہ کارروائی :فتنۂ الہندوستان کے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان

جھل مگسی : سیکیورٹی فورسز، پولیس اور غیور عوام کی بروقت و دلیرانہ کارروائی :فتنۂ الہندوستان کے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper