• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہر بچے کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،بیرسٹر دانیال چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
ہر بچے کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،بیرسٹر دانیال چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ ابتدائی تعلیم بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور سماجی تربیت کی بنیاد ہوتی ہے اور یہی وہ مرحلہ ہے جہاں سے ایک مضبوط، بااعتماد اور کامیاب قوم کی تعمیر شروع ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ ہر بچے کو ابتدائی عمر میں معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کے مواقع فراہم کیے جائیں۔وزارت اطلاعات و نشریات ، پارلیمانی سیکرٹری آفس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل اسکول کی ’’ارلی ایئرز گریجویشن تقریب 2026‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں طلبہ، والدین، اساتذہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔بیرسٹر دانیال چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ کسی بھی قوم کا اصل سرمایہ اس کے تعلیم یافتہ، باشعور اور باکردار نوجوان ہوتے ہیں اور اس کی بنیاد ابتدائی جماعتوں اور تعلیمی اداروں میں رکھی جاتی ہے۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ اگر بچوں کو شروع سے ہی اچھی تعلیم، مثبت ماحول اور بہتر رہنمائی فراہم کی جائے تو وہ مستقبل میں ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ بن سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل اسکول میں صرف نصابی تعلیم پر توجہ نہیں دی جاتی بلکہ بچوں کی شخصیت سازی، تخلیقی صلاحیتوں، جستجو اور قائدانہ خصوصیات کو بھی فروغ دیا جاتا ہے تاکہ وہ عملی زندگی میں اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ والدین، بچوں کی زندگی کے ابتدائی اور سب سے اہم اساتذہ ہوتے ہیں جن کی تربیت اور رہنمائی بچوں کی کامیابی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے اساتذہ کو قوم کے معمار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک اچھا استاد نہ صرف بچوں کو تعلیم دیتا ہے بلکہ ان کی شخصیت اور کردار کی تعمیر بھی کرتا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ بطور عوامی نمائندہ ملک میں ابتدائی تعلیم کے فروغ، معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور ہر بچے کو بہتر تعلیمی آغاز فراہم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ اور باشعور شہری ہی پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کی حقیقی ضمانت ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈائریکٹر حج مکہ محمد عارف اسلم رائو نےحجاج کے لیے 10 ذوالحجہ کا شیڈول جاری، شام 6 سے قبل رمی لازمی، احرام شام 6 بجے قربانی کی تکمیل پر کھلے گا،

اگلی پوسٹ

عیدالاضحی کی تیاریاں تیز ، مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کیلئے روایتی سودے بازی جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عیدالاضحی کی تیاریاں تیز ، مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کیلئے روایتی سودے بازی جاری

عیدالاضحی کی تیاریاں تیز ، مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کیلئے روایتی سودے بازی جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper